صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر میں فورسز کی موثر جوابی کاروائی کو سراہا صدر کا ک9نا تھا کہ ہماری بہادر فورسز نے جرات اور ہمت کا مظاہرہ کیادہشت گرد عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے اور اپنے بیان میں گوادر میں فورسز کی موثر جوابی کارروائی کو سراہا۔ انہوں نےکہا کہ ہماری بہادر فورسز نے جرأت اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں