بھارت کورونا وائرس پھر سے متحرک 752افرد میں تشخیص 4 ہلاک

دنیا بھر سے ختم ہونے والے کورونا وائرس نے بھارت میں ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے، جہاں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے صرف 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں سال 21 مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ رپورٹ ہونے والے کیسز ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں