شدید گرمی آئی جی اسلام آباد عملے کے لیے فکرمند افسران ٹھنڈے مشروبات لے کر پولیس عملہ کے پاس پہنچ گئے

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں شدید گرمی پر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی ہدایات پر سینئر پولیس افسران کو شہر بھر کا دورہ کر پولیس عملہ کو ٹھنڈے مشروبات پیش کیۓ۔ ہفتہ کے روز اسلام آباد کے مزید پڑھیں

ایران نے پاکستان سے اسرائیل کے خلاف سخت موقف اپنانے کی اپیل کر دی

اسلام آباد جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات گئے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق نائب وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

حکام کی طرف سے حوصلہ شکنی زلزلہ پیش گوئی نظام کے موجد نے برطانوی ادارے میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: ارتھ کوئیک کوئیک نیوز اینڈریسرچ سنٹر کے سی ای او محمدشہباز لغاری نے کہا ہے کہ صدیوں سے انسان زلزلہ کی درست پیش گوئی کرنے کے لیےکوشاں ہے۔میں نے اپنی ذاتی کاوش سے ایسا نظام ترتیب دیا ہے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت کی زرعی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے پاکستان میں پہلی پی سی ای ورکشاپ

اسلام آباد: خوراک و زراعت کی عالمی تنظیم (FAO) نے وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور بین الاقوامی پودوں کے تحفظ کنونشن (IPPC) کے اشتراک سے پاکستان کی تاریخ کی پہلی فائیٹوسینیٹری کپیسٹی ایویلیوایشن (PCE) ورکشاپ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سگریٹ کی 35% تجارت غیر قانونی ہے حکومت ٹیکس پالیسی کا ازسر نو جائزہ لے:SDPI

اسلام آباد عالمی یوم انسدادِ تمباکو کے موقع پرجمعہ کے روز نجی تھنک ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر عابد، محمد اصف، ڈاکٹر منہاج اور دیگر نے خطاب کیا۔معاشی ماہرین نے کہا کہ وفاقی و مزید پڑھیں

پاکستان میں متبادل ذرائع توانائی کا انقلاب آ چکا ہے:اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جمعرات کے روز بجلی کے شعبے میں تبدیلوں (پاکستانز انرجی ٹرانزیشن روڈ میپ،”) دو روزہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کی مزید پڑھیں

سگریٹ سمگلنگ کے فروغ میں بیرونی مداخلت کا تسلسل جاری ہے ٹیکس پالیسی کو شفاف کیا جائے:ایکٹ الائنس

سگریٹ کے غیر قانونی کاروبار اور سمگلنگ کی نشاندی اور تدارک کے لیے تجاویز دینے والے تھنک ٹینک ایکٹ الائنس پاکستان نے تمباکو ٹیکس پالیسی میں بیرونی مداخلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کے روزایکٹ الائنس پاکستان کے نیشنل مزید پڑھیں

اسلام آباد ڈکیت گروہ کی پولیس پر فائرنگ ایک افسر جاں بحق اہلکار زخمی

اسلام آباد پولیس پر ڈکیت گروہ کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس افسر جاں بحق اور سپاہی زخمی ہو گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق منگل کے روز ڈکیتوں کی طرف سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔جس کے نتیجے مزید پڑھیں

مزدور راہنماوں کے جینیوا میں عالمی مزدور کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے ایک دوسرے پر الزامات

مزدور تنظیم نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الر حمن سواتی نے اتوار کے روز مزدور تنظیموں کے نمائندوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پر یس کانفرنس کا انعقاد کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھر کے کڑوڑوں مزدور اور مزید پڑھیں