اسسٹنٹ کمشنر آفس میں پولیو میٹنگ کا انعقاد

آج اسسٹنٹ کمشنر آفس میں پولیو میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں محکمہ ہیلتھ کے افسران نے بھی شرکت کی
محکمہ ہیلتھ کے نمائندگان کو اس بات کی ہدایت کی گئی کہ وہ میڈم ڈپٹی کمشنر کی ہدایت کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران افغان کمیونٹی اور کول مائنز پر ذیادہ فوکس کریں گے
آٸندہ پولیو مہم میں تحصیل بھر کے تمام پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جاٸیں گے۔
انسداد پولیو مہم 27.11.2023 سے 1.12.2023 تک جاری ریے گی-
تحصیل بھر کے والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے ضرور پلاٸیں اور ان کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے میں تحصیل انتظامیہ اور محکمہ صحت کے ساتھ تعاون کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں