مردان میں کرنٹ لگنے سے ماں بیٹا جاں بحق

پشاور ( سی این این) صوبہ خیبر پختونخواہ کے مردان میں ایک خاتون اور اس کا 10 سالہ بیٹا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے نواحی علاقے تخت بائی کے علاقے عمر آباد میں خاتون اور اس کے کچھ افراد بجلی کے تار سے ٹکرانے سے جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں