اسلام آباد — وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں متفقہ طور پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو ایک بار پھر کالعدم تنظیم قرار دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 76 خبریں موجود ہیں
مشرقی افغانستان میں 6.0 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 622 افراد ہلاک اور 1500 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کنڑ صوبے کے کئی دیہات مکمل مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں گزشتہ دو روز کے دوران طوفانی بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 307 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بوبائی بشام میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک خاتون کو قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ مزید پڑھیں
سوات کے علاقے خوازہ خیلہ کی چالیار میں کمسن طالبعلم فرحان آیاز کے بہیمانہ قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے مدرسے کے استاد قاری عمر اور اس کے بیٹے احسان اللہ کو گرفتار مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہونے والے سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مراد سعید سمیت 6 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں، جبکہ اپوزیشن اتحاد نے 5 نشستوں پر مزید پڑھیں
ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد صورتحال میں قدرے بہتری آئی ہے تاہم بارشوں سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 200 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فضائیہ نے ایران کے حساس جوہری مراکز پر “انتہائی کامیاب” حملے کیے ہیں۔ ان کے مطابق، ان حملوں میں فردو، نطنز اور اصفہان میں قائم جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیل کے خلاف ایک اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 100 بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائل داغے ہیں، جن میں حیفہ کے معاشی مراکز بھی نشانہ بنے۔ ایرانی حملے سے حیفہ میں ایک عمارت کو شدید نقصان پہنچا جبکہ مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ ان کا ایئرپورٹ پر افغان حکومت کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا، جن میں وزیر مالیات و انتظام، وزارت خارجہ کے ڈاکٹر محمد نعیم وردک، مزید پڑھیں