ماڑی پیڑولیم آزادی ہاکی کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز (کل بروز ہفتہ) کھیلے جائیں گے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سی این این اردو اگست 18, 2023August 18, 2023 | اہم خبریں, پاکستان, کھیل اسلام آباد (سی این این اردو):ماڑی پیڑولیم آزادی ہاکی کپ ٹورنامنٹ کےسیمی فائنلز کل بروز ہفتہ کو راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 20 اگست کو کھیلا جائے گا۔