گورنر پنجاب اور گورنر خیبر پختون خواہ کی لالہ موسی آمد

اسلام آباد/لالا موسیٰ
گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے ہمراہ لالا موسیٰ آمد۔

دونوں گورنرز پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزماں کے ہمراہ پیپلز کسان کنونشن میں شرکت کریں گے

ملاقات میں کے پی اور پنجاب کی صورتحال پر گفتگو۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزماں کی جانب سے کے پی اور پنجاب کے گورنرز کو ظہرانہ پر مدعو کیا گیا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

گورنر کے پی کی جانب سے ضلع کرم میں امدادی کاموں اور امن و امان پر گفتگو ۔

اپنا تبصرہ لکھیں