ٹیپ میڈ نے گریمن فون کے ساتھ اشتراک کے ذریعے بنگلہ دیش میں قدم رکھ دیا

اسلام آباد — پاکستان کے معروف او ٹی ٹی اسٹریمنگ پلیٹ فارم ٹیپ میڈ (tapmad) نے بنگلہ دیش کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی گریمن فون (Grameenphone) کے ساتھ ایک اہم اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا لاہور-اسلام آباد مارچ موٹروے، جی ٹی روڈ اور دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستے چوتھے روز بھی بند

اسلام آباد: پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے پیر کے روز کی گئی کارروائی میں ایک پولیس انسپکٹر جان بحق جبکہ 48 زخمی ہوئے۔ ٹی ایل پی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف عزہ امن منصوبے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے مصر پہنچ گئے

شرم الشیخ: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ آج صبح شرم الشیخ میں تاریخی غزہ امن منصوبے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچا ہوں، جو کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی مزید پڑھیں

پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کی جانب سے ممبرِ قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کے اعزاز میں شاندار تقریب

انچن جنوبی کوریا :پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا (PBA) کی جانب سے ممبر قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و ورکس کے چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب پی مزید پڑھیں

یورپ میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کا اختتام — گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی

ویانا (زاہد غنی چوہان) — آسٹریا سمیت تمام یورپی ممالک میں 26 اکتوبر بروز اتوار کو گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی، کیونکہ یورپ بھر میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم (Daylight Saving Time) کا اختتام ہونے جا رہا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورین ثقافت کا رنگا رنگ جشن. “کے-ویو فیسٹا: بیوٹی، بیٹس اینڈ بیونڈ “

اسلام آباد، 11 اکتوبر 2025 — جمہوریہ کوریا کے سفارتخانے نے کے-ویو فیسٹا: بیوٹی، بیٹس اینڈ بیونڈ کے عنوان سے ایک شاندار ثقافتی تقریب شمدان ہال، سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد کی، جس میں کورین ثقافت کے رنگ، خوبصورتی مزید پڑھیں

یورپی یونین کا نیا داخلہ و خروج نظام آسٹریا میں نافذ — ویانا ایئرپورٹ پر بایومیٹرک جانچ کا آغاز

ویانا — یورپی یونین (EU) کا نیا انٹری-ایگزیٹ سسٹم (Entry-Exit System – EES) اتوار کے روز آسٹریا کے ویانا ایئرپورٹ پر باقاعدہ طور پر نافذ کر دیا گیا۔ اس نظام کے تحت اب غیر یورپی یونین (Non-EU) ممالک سے آنے مزید پڑھیں

اوپی ایف اوریونائیٹڈ انشورنس کمپنی پاکستان کا تاریخی معاہدہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ،

اسلام آباد:اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن اوریونائیٹڈ انشورنس کمپنی پاکستان کا تاریخی معاہدہ طے پاگیا۔مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمدشہباز شریف کے وژن کو عملی جامہ پہنایاگیا ہے۔منیجنگ ڈائریکٹر اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن، محمد مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد— گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری، ثقافت، ماحولیاتی تبدیلی، سیاحت کے مزید پڑھیں

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں انڈوں کے عالمی دن کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی : پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں انڈوں کے عالمی دن کے حوالے سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان کی رہنمائی میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پولٹری انڈسٹری کی اہم شخصیات سمیت مختلف مزید پڑھیں