شہباز شریف مسلسل دوسری دفعہ پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب, اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی مبارکباد

اسلام آباد: شہباز شریف مسلسل دوسری دفعہ پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں ۔ آج صبح قومی اسمبلی کا سیشن شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین اور پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی کی جانب سے شور شرابہ اور مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آمر کے پوتے سنی اتحاد کے عمر ایوب کو شکست دے کر وزیراعظم منتخب

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اتحادی جماعتوں کے نامزد کردہ امیدوار شہباز شریف دوسری بار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے. انہوں نے قائد ایوان کی نشست سنبھال لی، شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کیئے جبکہ سنی مزید پڑھیں

گورنر گلگت بلتستان/اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نےعلیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ،گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے اسپیکر سردار مزید پڑھیں

میونسپل کارپوریشن جڑانوالہ کا چالیس سال پرانا کباڑ 70 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا گیا

فیصل آباد۔ میونسپل کمیٹی جڑانوالہ کے چیف آفیسر یاسر علی شاہ کی کاوشیں رنگ لے آئی، میونسپل کمیٹی جڑانوالہ کے دفتر اور عملہ کے زیر استعمال رہنے والا ناقابل استعمال چالیس سالہ پرانا کباڑ کوڑیوں کے ریٹ پر فروخت ہونے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت ضلع میں گورننس اقدامات پر اعلی سطحی اجلاس منعقد

فیصل آباد- چیف منسٹر گورننس اقدامات کے تحت ضلع میں 15 انڈیکیٹرزمختص کردیئے گئے ہیں جن پر متعلقہ محکموں کی کارکردگی کی جانچ کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت ضلع میں گورننس اقدامات پر اعلی سطحی مزید پڑھیں

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی زیرصدارت نگہبان رمضان پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد

فیصل آباد-کمشنر سلوت سعید کی زیرصدارت نگہبان رمضان پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنرفیصل آباد عبداللہ نیئر شیخ کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔اجلاس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ گھرانوں مزید پڑھیں

ایم ڈی پاکستان بیت المال سیّد طارق محمود الحسن کا عراقی سفارت خانے کا دورہ،عراقی سفیرحامد عباس لافطہ سے ملاقات

اسلام آباد: منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سیّد طارق محمود الحسن نے اسلام آباد میں عراق کے سفیر حامد عباس لافطہ کی خصوصی دعوت پر عراقی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں عراقی سفیر نے انکا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ مزید پڑھیں

سانحہ 16اگست پر ممبران ڈویژن امن کمیٹی کا کردار سہنری الفاظ میں لکھنے کے قابل رہا،ایس پی عابد حسین ظفر

جڑانوالہ میں 16اگست کو ہونے والے سانحہ کے موقع پر تحصیل بھر میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے میں امن کمیٹی کا کردار قابل تحسین اور قابل رشک تھا جنکو سنہری حروف سے لکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن۔ آصف علی زرداری کے مد مقابل محمود خان اچکزٸی

کراچی -وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صدارتی انتخاب کے لیے پارٹی سربراہ آصف علی زرداری کے نامزدگی پیپرز جمع کرا دیئے ۔ دوسری جانب سنی اتحاد کونسل نے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزٸی مزید پڑھیں

شہباز شریف اور عمر ایوب کے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد: وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کو کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ،ان مزید پڑھیں