وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد الاویس سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد الاویس سے ملاقات کی اور کوپ 28 کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔ ڈاکٹر ندیم جان نے یو اے مزید پڑھیں

معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر سرینا ہوٹلز اور کنیکٹ ہیئر نے”ایکسیسبیلٹی واک” کا اہتمام کیا

اسلام آباد : معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر، سرینا ہوٹلز اسلام آباد نے کنیکٹ ہیئر کے ساتھ شراکت داری “ایکسیسبیلٹی واک” کی میزبانی کی، جس کا مقصد پاکستان میں معذوری کی شمولیت کو فروغ دینا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات، پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون کو سراہا

اسلام آباد: امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانی امریکی کاروباری افراد اور مختلف پیشوں سے وابستہ شخصیات نے امریکہ میں کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھویاہے اور ان کی ساکھ پورے امریکہ، براعظموں اور پاکستان مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے تھائی لینڈ کے چیف اومبڈسمین اور انٹرنیشنل اومبڈسمین انسٹیٹیوٹ ایشیا ریجن کے صدر سومسک سوان سوجریت کی ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے تھائی لینڈ کے چیف اومبڈسمین اور انٹرنیشنل اومبڈسمین انسٹیٹیوٹ ایشیا ریجن کے صدر سومسک سوان سوجریت (Somsak Suwansujrait)نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں انکی اہلیہ اور تھائی لینڈ کے صوبے ریونگ کی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم پاکستان کی شام کے وزیر اعظم حسین آرنوس سے ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج دوبئی میں COP 28 کی سائیڈ لائنز پر شام کے وزیراعظم حسین آرنوس سے ملاقات کی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ، ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے دو مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم پاکستان کی دبئی میں COP-28 کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات

اسلام آباد : نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج دبئی میں COP-28 کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی. وزیراعظم کاکڑ اور بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر نے اسلام آباد میں منعقدہ موسیقی کی شام میں اپنی منفرد گائیگی کے ذریعے سامعین کو مسحور کر دیا

اسلام آباد : پاکستان کی پہلی صوفی اوپیرا گلوکارہ کہلانے والی معروف سوپرانو سائرہ پیٹر نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) میں موسیقی کی شام کے دوران اپنی مسحور کن آواز سے سامعین کے دل موہ لیے۔ وفاقی مزید پڑھیں

سرینا ہوٹلز نے اپنی کلچرل ڈپلومیسی کے تحت، یونیسکو، آغا خان فاؤنڈیشن اور KOICA کے ساتھ مل کر ایک میوزیکل شام ‘صوفیانہ میلوڈیز’ کا انعقاد کیا

اسلام آباد: سرینا ہوٹلز نے اپنی ثقافتی سفارت کاری کے ذریعے آغا خان کلچرل سروس پاکستان، یونیسکو، آغا خان فاؤنڈیشن، اور KOICA کے ساتھ ‘صوفیانہ میلوڈیز’ کے عنوان سے پرفتن موسیقی کی شام کی میزبانی کے لیے شراکت داری کی۔ مزید پڑھیں

آبپارہ پولیس اسٹیشن کی حدود منشیات فروشوں کے لئے تنگ کر دی جائے گی .چوہدری ناصرمحمود

اسلام آبادآبپارہ پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی میں ملوث دو منشیات فروش گرفتار کرلیئے، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے5,940گرام چرس، 4,640گر ام ہیروئن، 470گرام آ ئس اور وارداتو ں میں استعمال ہونے والی گاڑی کو قبضہ پولیس میں مزید پڑھیں

نگراں حکومت آزادانہ، منصفانہ انتخابات کرانے کے لیے پرعزم ہے: سولنگی

نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے جمعہ کو کہا کہ عبوری حکومت ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف عام انتخابات کے انعقاد کے لیے پرعزم ہے۔ ایک نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ نگران مزید پڑھیں