حیدر آباد خواتین کی قابل اعتراض تصاویرائرل کرنے والے2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل حیدرآباد کی چھاپہ مار کاروائیاں خواتین کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں جان محمد اور عزیر حیدر شامل مزید پڑھیں

نیوٹیک کے دوسرے کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں معزز مہمانوں کے ہمراہ یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) نے اپنے دوسری کانووکیشن کی تقریب یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں منعقد کی۔ اس تقریب میں چیئرمین مزید پڑھیں

سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے ایک آفیسر اور ایک ملازم کو 3 سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

محکمہ محنت سندھ کے ذیلی ادارے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (SESSI) کے دو افسران کو کرپشن کے ایک مقدمہ میں تین سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت مزید پڑھیں

کراچی ایف آئی اے نے جعلی ایف آئی اے اہلکار کو گرفتار کر لیا

اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی کاروائی دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث جعلی ایف آئی اے اہلکار گرفتار۔ملزم سہیل احمد جعلی ایف آئی اے اہلکار بن شہریوں کو ملازمت کا جھانسہ دیتا رہا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے مزید پڑھیں

نوشہرہ کا سابق ضلعی اکاونٹ آفیسر بدعنوانی کیس میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفیسر کو گرفتار کر لیا۔ملزم نوید احمد نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفیسر تعینات تھا۔ترجمان ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سال 2023 میں دہشت گردی کے 563 واقعات ہوئے، رپورٹ

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں 2023 میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ جاری کی۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا (کے پی) میں اس سال دہشت گردی مزید پڑھیں