پاکستان نے بھارت کو ورلڈ بلائنڈ کرکٹ میچ میں 18 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم : ورلڈ بلائنڈ گیمز میں کرکٹ کے مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 18 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ کنگ ایڈورڈ اسکول گرانڈ برمنگھم میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں مزید پڑھیں

واپڈا آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزدی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2023ء لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پاکستان واپڈا نے فائنل 2 کے مزید پڑھیں

سرینا ہوٹلز کی جانب سےپاکستان کے تجربہ کار کوہ پیماؤں کیلئے تقریب کا اہتمام، نیپالی سفیر تاپس ادھیکاری کی شرکت

اسلام آباد (سی این این اردو): سرینا ہوٹلز نے اپنے ایڈونچر ڈپلومیسی اقدام کے تحت پاکستان میں کوہ پیماؤں اور دیگر اونچائی والے کھیلوں کو سپورٹ کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں نیپالی سفیر تپاس ادیھکاری مزید پڑھیں

احمد سلدیرا نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد (سی این این اردو):احمد سلدیرا نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ جیت لیا جبکہ فیصل فیروز اور اعجاز الرحمان نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لیزر سٹی بائولنگ کلب راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد (سی این این اردو):پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔جمعہ کو ایونٹ کی پانچویں پوزیشن کیلئے بھارت کے شہر چنائی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے مقابلہ شروع مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (سی این این اردو): پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔38 سالہ وہاب ریاض نے اپنے ٹویٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (سی این این اردو):دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ورلڈ تھروبال فیڈریشن کے صدر اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر کی مزید پڑھیں

گزشتہ تین دہائیوں سے پاکستان ہاکی تنزلی کا شکار ہے،ہاکی کے کھیل میں چہرے تو بدلے لیکن سسٹم نہیں- خواجہ جنید

اسلام آباد(سی این این اردو) سابق ہاکی اولمپئن خواجہ جنید نے کہا ہے کہ ہاکی کھیل نے پاکستانی قوم کو ایک ہونے میں مدد دی، گزشتہ تین دہائیوں سے پاکستان ہاکی تنزلی کا شکار ہے،ہاکی کے کھیل میں چہرے تو مزید پڑھیں