چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں زیر تربیت پولیس افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا تربیتی دورہ

حال ہی میں ایک پروموشن کورس سے گزرنے والے پولیس افسران کے ایک وفد نے ایک معلوماتی تربیتی سیشن کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (ایف ایس سی اے) کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ان افسران کو اتھارٹی مزید پڑھیں

جرمن سفارتخانہ کے اہلکاروں کی جڑانوالہ میں تشدد کے واقعے سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات

اسلام آباد (سی این این اردو): یکجہتی کے ایک پختہ مظاہرے میں، اسلام آباد میں جرمن سفارتخانے کے نمائندوں نے یکم ستمبر 2023 کو جڑانوالہ کا دورہ کیا تاکہ مسیحی برادری کی حمایت کا اظہار کیا جا سکے، جسے گزشتہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر قرنطینہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد (سی این این اردو): علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر قرنطینہ ہسپتال کا سنگ بنیاد بروز سوموار رکھ دیا گیا۔ اس موقع پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

لاہور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے پیر کے روز کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 7 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق محکمہ انسداد دہشت مزید پڑھیں

دھابیجی میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ

کراچی کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر پیر کو بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا، جس سے شہر میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بھر میں پانی کی فراہمی کے ذمہ دار دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان کے علاقہ منگھوٹ میں وومن ڈگری کالج کے لیے بس سروس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (سی این این اردو): اسپیکر نے ڈگری کالج منگھوٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبات کی پک اینڈ ڈراپ کے لیے بسیں اور ہائی ایس وین فراہم کر دی گئیں۔ بسوں کی فراہمی سے مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائرپورٹس پر سیکیورٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے اقدامات

اسلام آباد (سی این این اردو): ملک کے بڑے انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر عالمی معیار کی سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا جائے گا ۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ، ملک کے بڑے ائرپورٹس پر جدید اسٹیٹ آف مزید پڑھیں

“اب گائوں چمکیں گے”مہم محکمہ لوکل گورنمنٹ کا منفرد اقدام ہے: اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین

حکومت پنجاب کی ہدایت پر “اب گاؤں چمکیں گے “مہم کا آغاز اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ نادیہ پروین نے سیکرٹریز یونین کونسل میں کِٹس تقسیم کرکے “اب گائوں چمکیں گے” منصوبے کا افتتاح کردیا تقریب میں تحصیلدار ،چیف آفیسر میونسپل مزید پڑھیں

15پرایک ماہ میں 27 لاکھ 97 ہزار 316 کالز موصول ہوئیں،5 لاکھ 78 ہزار 417 کالز غیر متعلقہ تھیں .ایس پی حسن جاوید

لاہور:- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) کالز کے اعداد و شمار برائے اگست جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق 15ایمرجنسی نمبر پر اگست میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 27لاکھ97 ہزار316 کالز موصول ہوئیں۔موصول شدہ کالز میں سے 5 لاکھ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عام آدمی نے مہنگائی کے خلاف تحریک شروع کر دی ہے، حسن ابراھیم

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار حسن ابراھیم نے ہفتہ کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس منعقد کی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا آٹا، چینی اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ کے خلاف آزاد کشمیر مزید پڑھیں