اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ممالک کے باہمی تنازعات کے تصفیحے کے لے پاکستان کی قرارداد منظور کر لی

نیویارک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازعات کے پرامن تصفیے سے متعلق ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے جس میں رکن ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ باہمی تنازعات کا خاتمہ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے 6 امیدوار کامیاب، اپوزیشن کو 5 نشستوں پر کامیابی

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہونے والے سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مراد سعید سمیت 6 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں، جبکہ اپوزیشن اتحاد نے 5 نشستوں پر مزید پڑھیں

Ambassador Reza Amiri Moghadam expresses condolences to Pakistan over monsoon rain casualties.

مون سون بارشوں کے باعث میرےپاکستانی بھائیوں اور بہنوں کی ہلاکت پر بے حد افسوس اور دکھ ہے.ایرانی سفیرِ رضا امیری مقدم

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے (سوشل میڈیا x سابق ٹویٹر ) پر اپنےپیغام میں کہا ہے کہ مجھے یہ جان کر بے حد افسوس اور دکھ ہوا کہ شدید مون سون بارشوں کے باعث پاکستان کے مختلف مزید پڑھیں

پولیس قائداعظم یونیورسٹی میں داخل طالب علموں کی بجلی، پانی، گیس اور انٹرنیٹ بند ۔طلبہ نے ملک بھر کی طلبہ تنظیموں سے حمائت طلب کر لی

اسلام آباد پولیس قائد اعظم یونیورسٹی میں داخل ہو گئی۔اتوار کے روز یونیوسٹی میں داخل ہونے والی پولیس کی طرف سے یونیورسٹی ہاسٹلز میں مقیم طلبا اور طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایات اور اعلانات کییے جا رہے ہیں۔پختون مزید پڑھیں

بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 200 کے قریب، امدادی کارروائیاں جاری

ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد صورتحال میں قدرے بہتری آئی ہے تاہم بارشوں سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 200 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مزید پڑھیں

ہائی کورٹ اور ڈپٹی چییرمین سینٹ نے قائداعظم یونیورسٹی کی طرف سے ہاسٹلز کی بندش اور سمر سیشن کی منسوخی پر بندش لگا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے بدھ کے روز قائداعظم یونیورسٹی کی طرف سے ہاسٹلز کی بندش اور سمر سیشن کی منسوخی کے احکامات پر 2 دن کے لیے حکم امتناع جاری کر دیا۔قائد اعظم یونیورسٹی مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ برانچ رجسٹری کوئٹہ میں بار ایسوسی ایشنز اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے درمیان تعاون کا جائزہ لینے اور اسے مزید مضبوط بنانے کے لیے اجلاس کی صدارت کی

قابلِ احترام مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی، چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین، لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان (LJCP) نے آج 14 جولائی 2025 کو سپریم کورٹ برانچ رجسٹری کوئٹہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کا مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی طالب علموں کادباو ناقابل قبول ہے ہاسٹلز کا قبضہ ختم کریں گے۔رینجرز اور پولیس طلب طلبا کا دعوی

قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علموں نے دعوی کیا کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے طالب علموں کے پرامن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کے لیے رینجرز اور پولیس طلب کر لی ہے۔قائد اعظم یونیورسٹی نے طلبا اور طالبات سے ہاسٹلزخالی کروانے کا مزید پڑھیں

جاپانی امداد سے FAO کے تحت پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں اور مویشی پالنے والوں کے روزگار کی بحالی

اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کی خوراک و زراعت کی تنظیم (ایف اے او) نے بلوچستان اور سندھ کے ان علاقوں میں ایک ہنگامی منصوبہ مکمل کر لیا ہے جو 2022 کے تباہ کن سیلابوں سے متاثر ہوئے تھے۔ یہ منصوبہ مزید پڑھیں