امریکی سفارتخانہ کی جانب سے کاروبار کرنیوالی خواتین کیلئے بیس ہزار ڈالر کی ابتدائی گرانٹ

اسلام آباد، پاکستان میں امریکی مشن نے اکیڈمی آف ویمن انٹرپرینیورز(اے ڈبلیو ای) کےپروگرام میں شرکت کے لیے کی بیس ہزار ڈالر مالیت کی ابتدائی گرانٹس کے مقابلے میں کامیاب ہونے والے افراد کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

شیخوپورہ پولیس کا گھر میں گھس کر حاملہ خاتون پر تشددبچی کو پیدائش سے قبل ہلاک کر دیا

رپوررٹ متین الحسن شیخوپورہ پولیس تشدد کے نتیجے میں حاملہ خاتون کے پیٹ میں بچی کی ہلاکت کے بعد شیخوپورہ پولیس کے تمام افسران زیر زمین منتقل ہو گۓ۔ ہفتہ اور اتوار کی درمانی شب شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا مزید پڑھیں

گورنر پختون خواہ کی مداخلت خاتون کوہ پیما کے جوتے کسٹم حکام کی تحویل سے واگزار

خیبر پختونخوا کی معروف کوہ پیماء ثمر خان کے لاہور ائیرپورٹ پر روکے گئے خصوصی جوتے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مداخلت کے نتیجہ میں کھلاڑی تک پہنچا دیئے گئے۔خیبر پختون خواہ کی کوہ پیما ثمر خان نے چند مزید پڑھیں

پاکستان میں سال کے پہلے چھ ماہ 1630 بچوں کے ساتھ جنسی تشدد پنجاب 78 % کے ساتھ خطرناک ترین رپورٹ

بچوں پر جنسی تشدد کی انسداد کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ساحل نے سال 2024 کے پہلے چھ ماہ جنوری تا جون ملک بھر میں بچوں پر تشدد کے واقعات کی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں میں بدعنوانی 2 ملوث ملزمان گرفتار

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں میں بدعنوانی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا.ایف آئی اے ملتان سرکل نے شہری کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کی شناخت رانا محمد زین مزید پڑھیں

تعیناتی کا ایک سال مکمل، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ پاکستان کی محبت میں گرفتار

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر، جین میریٹ، نے آج اپنی تعیناتی کا پہلا سال مکمل ہونے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان میں اپنے قیام کو اپنی زندگی کا ایک یادگار سال قرار دیا۔ ہائی کمشنر جین مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس کوخرید کر بحریہ ٹاون نے میرے پلاٹ پر قبضہ کیا فرح آصف

ڈی آئی جی شہزاد ندیم بخاری نے بحریہ ٹاون کے ساتھ مل کر میرے پلاٹ پر قبضہ کروایا۔جمعہ کے روز اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خاتون فرح آصف نے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوخرید مزید پڑھیں

اسلام آبادسوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

شکایت پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی فوری کاروائی۔سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سجاد اشرف کو چھاپہ مار کاروائی میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ملزم سجاد مزید پڑھیں

‏جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر ہو گئیں

‏جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر ہو گئیں ، اٹھائیس سالہ کیرئیر میں ،، جسٹس عالیہ نیلم نے آئینی، سول، فوجداری اور دہشتگری سمیت بہت سے شعبوں میں کام کیا ،،،لاہور کی جسٹس عالیہ نیلم مزید پڑھیں

اسلام آباد 2 نوجوانوں کو گاڑی سے کچل کر ہلاک کرنے پر چیف جسٹس لاہور ہائی کوٹ کی بیٹی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود میں 8 جون 2022 کو 2 نوجوانوں کو گاڑی کے نیچے کچل کرہلاک کر دیا کیا تھا۔تھانہ میں درج مقدمے کے مطابق گاڑی ڈرائیور کوئی نا معلوم خاتون تھی۔ واقعہ کے 2 سال مزید پڑھیں