بھارت اگر تلہ میں بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر پر حملہ کے خلاف بنگلہ دیش میں مظاہرہ

بھارت کے شہر اگرتلہ میں بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمیشن پر حملے کے خلاف آج صبح بنگلہ دیش کے نیشنل پریس کلب کے سامنے ’’بنگلہ دیش ورشپ سیلبریشن فرنٹ‘‘ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی اور مارچ نکالا گیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کے روز اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے دستبردار ہو جائے اور فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا۔ فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد 8 کے مقابلے میں مزید پڑھیں

ای سی او کو مزید مظبوط کر کے اقتصادی تعاون میں توسیع دی جائے: ایرانی وزیر خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ای سی او کو مزید مضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔سید عباس عراقچی نے منگل کے روز مشہد میں ای سی او کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

چینی اور روسی مشترکہ فضائی گشت کا بین القوامی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے:چین

حال ہی میں چینی اور روسی افواج نے مشترکہ اسٹریٹجک فضائی گشت کیا.چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اتوار کے روز چینی وزارت دفاع کے ترجمان زانگ شیاؤ گانگ نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 29 سے 30 نومبر مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے اسپتالوں میں ایران کا روبوٹک سرجری سسٹم نصب

ایران اور انڈونیشیا کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے تحت مزید 2 ریموٹ روبوٹک سرجری سسٹمز انڈونیشیا میں نصب کر دیئے گئے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے خارجہ پالیسی گروپ کے مطابق؛ 2 ایرانی ریموٹ روبوٹک سرجری مزید پڑھیں

INC-5 افتتاحی تقریر: مذاکرات کے ایک ہزار دن، ایک ہزار پلاسٹک آلودگی سے پاک سال۔ انگر اینڈرسن، UNEP کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر

جنوبی کوریا، پلاسٹک کی آلودگی کے خاتمے کے لیے قانونی طور پر پابند معاہدے پر مذاکرات کے پانچویں دور کی میزبانی کرنے پر ہم جمہوریہ کوریا اور شہر بوسان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ یو این ای مزید پڑھیں

پلانٹ سائنسز اور ایکسپو 2024 پر بین الاقوامی کانفرنس بارانی زرعی یونیورسٹی میں شروع، مفاہمتی یاداشت پر دستخط

راولپنڈی -پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار، چیئرمین ایچ ای سی نے غذائی تحفظ پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ غذائی تحفظ ایک عالمی چیلنج ہے اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پائیدار زرعی طریقوں مزید پڑھیں

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ری ویمپڈ سائنٹیفک آؤٹ لک آف 21st سینچری پر تیسری بین الاقوامی سائنسی کانفرنس

جمعرات کے روز منعقدہ کانفرنس میں باٹنی، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی، ریاضی، شماریات اور زوالوجی جیسے مختلف شعبوں سے وابستہ قومی اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں سے محققین اور ماہرین تعلیم نے شرکت کی، جس کا مقصد سائنسی ترقیات کا مزید پڑھیں