صدر پاکستان کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی وفات پرصدمے اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے دیگر افراد کے سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مسلم امہ کےلئے سابق صدر ابراہیم رئیسی کی خدمات کو خراج تحسین مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر کے لیے دعاگو

صدر آصف زرداری نے کہا ہے ‏ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان اور دیگر لوگوں کو لیکر جانے والے ہیلی کاپٹر کی خبر سن کر گہری تشویش ہوئی۔ میں صدر رئیسی کی صحت و سلامتی کیلئے دل سے دعا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو خوشحال دیکھنا میرا مقصد ہے صدر آصف زرداری

صدر مملکت سے پی پی پی گلگت بلتستان کے وفد نے بدھ کے روز ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز گلگت -بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں اظہارِ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری کو گرین پاکستان انیشیٹو کے ہیڈ کوارٹرز آمد پر انیشیٹو اور لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کے آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی گئی وزیرِ اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلٰی بلوچستان مزید پڑھیں

صدر مملکت سے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے سفیر کی ملاقات

صدر مملکت نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ دونوں ممالک کے تجارتی اور کاروباری تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہےبینک کھولنے، مقامی کرنسیوں میں تجارت اور بارٹر تجارت کو فروغ دیا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

صدر مملکت سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے ممبران کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل بات چیت اور باہمی مشاورت سے حل کریں سیاسی مزید پڑھیں

روبینہ خالد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن تعینات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی . صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کا چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کیا .صدر مملکت نے مزید پڑھیں