صدر مملکت آصف علی زرداری عید الاضحیٰ منانے نوابشاہ پہنچ گئے .صدر مملکت عید الاضحٰی کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے ، مقامی قیادت سے ملاقات کریں گے .
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ايئر پورٹ پہنچنے پر صوبائی وزیرِ جیل خانہ جات علی حسن زرداری اور ضلعی افسران نے استقبال کیا