چین کی جانب سے شینزو 17 انسان بردارخلائی مشن، 26 اکتوبر کو لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق،26 اکتوبر کو گیارہ بج کر چودہ منٹ پر انسان بردار خلائی مشن شینزو 17 لانچ کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، شینزو 17، انسان بردار خلائی منصوبے کا 30 مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے سفیر کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا الوداعی دورہ

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹوگیو نے کہا کہ ان کا ملک جلد ہی پاکستان کے ساتھ براہ راست پروازیں شروع کرنے کیلئے کوشاں ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط مضبوط ہوں مزید پڑھیں

چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چئیرمین لو ژاؤ خوی سے ملاقات

اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفد کے ہمراہ چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کا دورہ کیا اور سی آئی ڈی سی اے کے چئیرمین Luo Zhaohui سے ملاقات کی۔ ترجمان سینٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کے لئے خصوصی پروازیں

اسلام آباد : برطانوی ہائی کمیشن کے خصوصی وفد کی پروازوں کے حوالے سے پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کے سینئر حکام سے ملاقات کی۔برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی قیادت پولیٹیکل قونصلر ذوئی وئیر/Zoe Ware نے کی۔جبکہ سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فلسطینی سفیر احمد جواد ربیعی سے ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیعی سے ملاقات کی اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینیوں کے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

پاکستان کا غوری میزائل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جس کا مقصد آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اورتکنیکی تیاریوں کو جانچنا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کمانڈر مزید پڑھیں

ہلالِ احمر کے چیئرمین سردارشاہد احمد لغاری کی فلسطینی سفیر احمد جواد ربیعی سے ملاقات، امداد بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد: ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردارشاہد احمد لغاری کی فلسطینی سفارتخانہ آمد، فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگو، شہادتوں اور املاک کے نقصان پر اظہار ِ افسوس کیا گیا۔ ت میڈیا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی چین کے شہر بیجنگ میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میں فورم سے خطاب

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا چین کے شہر بیجنگ میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ یاد رہے یہ سمپوزیم ”چین کی ہمسائیگی سفارتکاری میں دوستی، خلوص، باہمی مفادات اور شمولیت مزید پڑھیں

پاکستان – آسیان شراکت داری کی توثیق وزیر خارجہ نے آئی ایس ایس آئی میں ‘آسیان کارنر’ کا افتتاح کیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے آج انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں تختی کی نقاب کشائی کی اور ’’آسیان کارنر‘‘ کا افتتاح کیا۔ اس تقریب کو آسیان کے سفیروں نے پاکستان-آسیان مزید پڑھیں

تین روزہ اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول 3 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد : آکسفورڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) تین روزہ اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول (آئی ایل ایف) کے نویں ایڈیشن کی میزبانی کرے گا۔ ادبی میلہ 3 تا 5 نومبر 2023 گندھارا سٹیزن کلب F-9 پارک میں ہوگا، جس مزید پڑھیں