اسلام آباد پولیس اہلکار گاڑیاں روک کر خواتین کو حراساں کرنے میں ملوث 3 برطرف

اسلام آباد پولیس اہلکار اختیارات سے تجاوز اور خواتین کو حراساں کرنے میں ملوث نکلے۔جبکہ ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کے خلاف کاروائی کی گئی ہے۔بدھ کے روز اسلام آباد پولیس ترجمان کی طرف جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

وفاقی محتسب گزشتہ برس 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد شکایات 93% پر عمل درآمد ممکن ہوا

وفاقی محتسب نے منگل کے روز اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ نئے سال کا خیر مقدمی اجلاس کا انعقاد کیا۔وفاقی محتسب اعلی اعجاز احمد قریشی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مارچ 2025 میں مزید پڑھیں

ملک بھر کے تعلیمی نظام میں تبدیلی کی ضرورت ہے: ماہرین تعلیم

اسلام آباد غیر سرکاری تنظیم ٹیچ فار پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ مذاکرے میں ماہرین تعلیم نے ملک بھر کے تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔سوموار کے روز منعقدہ کانفرنس میں شریک ماہرین تعلیم نے خطاب مزید پڑھیں

اغوا برائے تاوان اسلام آباد پولیس کا 4 سالہ بچے کو بازیاب کرنے کا دعوی

اسلا م آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہزیب نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اغوا برائے تاوان کیس میں 4 سالہ بچے کو بازیاب کر لیا گیا ہے۔جبکہ تھانہ ترنول نے کاروائی کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایٹمی پروگرام کے خلاف سازش میں ملوث ہے ن لیگ فیصلوں میں من مانی نہ کرے:پیپلز پارٹی

اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماوں سینیٹر پلوشہ اور بیرسٹر عامر نے پیر کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایٹمی پروگرام کی حغاظت کرے گی۔ سینیٹر پلوشہ نے کہا کہ پارٹی چئیرمین مزید پڑھیں

بے نظیر اور ذولفقار علی بھٹو کے ایٹمی پروگرام کے مخالف عمران کی حمایت کر رہے ہیں : بلاول

گڑھی خدا بخش پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جانب سے قوم کو مزید پڑھیں

افغانستان سے ٹی ٹی پی پاکستان میں لوگوں کو شہید کر رہی ہی: وزیر اعظم

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانساتان سے کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان میں لوگوں کو شہید کررہی ہے، ایک طرف بات چیت کے لیے تیارہوں اور دوسری طرف ٹی ٹی پی کو کھلی چھوٹ ہو تو مزید پڑھیں

حکومت ریاست کے ملکیتی تجارتی اداروں کی نجکاری میں سنجیدہ نہیں ہے:پرائم تھنک ٹینک

اسلام آباد معاشی تھنک ٹینک پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (PRIME) نے کہا ہے کہ حکومت ریاستی ملکیتی تجارتی اداروں کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری میں حالیہ ناکامیاں قوم کے لیے مایوس مزید پڑھیں

۔UNFAO کا پاکستان میں تل کی پیدوار اور برآمد کے لیے بین اقوامی سرمایہ کاری پر سیمینار

اسلام آباد اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت نے پاکستان میں تل کی پیدوار اور برامد کی پائیدار ترقی کے لیے بین الاقوامی سرمایہ کاری کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا۔جمعرات کے روز منعقدہ اس سیمینار میں مزید پڑھیں