اربوں روپے کی بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے کے 5 افسران گرفتار

اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس سی ڈی اے کے 5 آفسران گرفتار کر لیے گئے۔ملزمان کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے گرفتار کیا۔ سی ڈی اے کے گرفتار افسران کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث سی ڈی مزید پڑھیں

6 نہروں کی تعمیر مخصوص طبقہ کی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے سندھ کو بنجر کر دیا جائے گا:فرحت اللہ بابر

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کے صدر فرحت اللہ بابر اور سیکر ٹری ملائیکہ رضا نے جمعہ کے روز م اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پانی زندگی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں زلزلے کے بعد اور شدید ژالہ باری گاڑیوں اور املاک کو نقصان

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بدھ کے روز صبح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ سہ پہر میں شدید تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گاڑیوں، سولر پینل اور دیگر املاک مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس افسران و اہلکاروں کو ایماندار بنانے میں ناکام فرائض میں غفلت اور اختیارات سے تجاوز پر بڑی تعداد ملازمت سے برطرف اور دیگر سزائیں

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس اپنے اہلکاروں و افسران کے اختیارات میں تجاوز اور فرائض میں غفلت میں ملوث ہونے کےمسلے پر قابو پانے میں ناکام رہی۔جمعرات کے روز ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے فرائض کی مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان کے سربراہ کو عہدے سے ہٹایا جائے پیپلز پارٹی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے ریڈیو پاکستان کے سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات ک روزپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کی طرف جاری کردہ تحریری بیان میں ریڈیو پاکستان کی جانب سے چیئرمین مزید پڑھیں

زلزلے سے 5 روز قبل درست پیش گوئی کا نظام بنا لیا ہے پاکستانی نوجوان شہباز لغاری کا دعوی

اسلام آباد: پیر کے روز اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز لغاری نے انڈونیشیا، ترکیہ اور یونان میں زلزلوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تعاون کرے تو زلزلے کی درست پیش گوئی مزید پڑھیں

پنجاب سرکاری سکولوں کے طالب علم غذائی دہشت گردی کی زد میں ہیں:ماہرین صحت

اسلام آباد:12 سے زائد صحت عامہ سے متعلق غیر سرکاری تنظیموں کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت شوگری مشروبات اور مضر صحت غذا بنانے والی انڈسٹری کے زیر اثر اقدامات لے رہی ہے۔جس کے نتیجے میں پنجاب کے سرکاری سکولوں مزید پڑھیں

اسلام آباد اقوام متحدہ کے اشتراک سے یورپین یونین کے منصوبے “ویمن لیڈرز” کا افتتاح

بدھ کے روز اسلام آباد میں یورپی یونین نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے ادارے یو این ویمن اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے اشتراک سے اسلام آباد میں پاکستان مزید پڑھیں

پتنگ بازی کرنے والے کےوالد پر گلی میں تشدد اور گھر مسمارکر کےمقدمہ درج کریں گے:اسلام آباد پولیس

اسلام آباد تھانہ سیکریٹیریٹ کے ایس ایچ او اشتیاق وڑائچ نے اتوار کے روز مسجد کے لاوڈ سپیکر پر اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔اشتیاق وڑائچ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پتگ بازی کرنے مزید پڑھیں