تحریک منہاج القران ساؤتھ کوریا کے سینیئر رہنما شہزاد بھٹی کے بہنوئی انتقال کر گئے
ساؤتھ کوریا میں تحریک منہاج القران کے کہ رہنما شہزاد بھٹی بہنوئی عبدالرزاق گجرانوالہ کے علاقہ اوجلا کلاں گکھڑ منڈی میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم صوم و صلات کے پابند تھے ڈیری کے کاروبار سے منسلک تھے
ان کے انتقال پر پاکستان بزنس ایسوسییشن کوریا کے چیئرمین مدثر علی چیمہ ، صدر جہاںزیب خان ، جنرل سیکرٹری میاں صغیر احمد ، اصغر بانگی اور دیگر نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اس کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ ن کوریا کے صدر راجہ عامر اقبال کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کوریا کے سینیئر رہنما شفیق خان ، عالم خان ، مرزا نزاکت اور دیگر کے علاوہ منہاج القران کوریا کے رہنما محمد جمیل اور کوریا میں کوریا میں مقیم سیاسی اور مذہبی شخصیات نے بھی ان کے انتقال پر گہرے دکھ رنج کا اظہار کیا