وزیر خارجہ جلیل جیلانی کی بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ جلیل جیلانی کی بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان بیلجیئم دوطرفہ تعلقات کا جائزہ اور ان کے مثبت انداز پر اطمینان کا اظہار کی گیا ا۔

اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے تجارت، تعلیم، عوام سے عوام کے رابطوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید برآں ، دونوں فریقین کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کو مستقبل میں مضبوط بنانے کے لیے مسلسل مشغولیت اور تعاون کی اہمیت پر اتفاق بھی کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں