انسداد منشیات ہسپتال کے قیام سے منشیات کے عادی افراد کی بڑی تعداد کی زندگیوں کو بچایا جا سکتا ہے

حافظ آباد پولیس نے نومبر تا دسمبر 2023 میں منشیات فروشوں کے خلاف تاریخ ساز کریک ڈاؤن کیا جس کے نتیجے میں بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج ہوۓ اور ضلع میں منشیات فروشی میں نمائیاں کمی واقع ہوئی انسداد منشیات کے لیے اگر ضلعی سطح پر منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لیے ہسپتال قائم کر دیا جاۓ تو مہنگائی سے تنگ ایک بہت بڑی تعداد ایسے افراد کی ہے جوکہ منشیات سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں بد قسمتی سے اس وقت ضلع میں سرکاری سطح پر کوئی ایسا ادارہ یا ہسپتال نہیں جو ایسے افراد کا علاج کر سکے جو منشیات سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں اگر ضلع میں سرکاری سطح پر ایک ہسپتال بنا دیا جاۓ تو بہت سی قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں