جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات

ویب ڈیسک (سی این این اردو): جنرل ساحر شمشاد مرزا،جوائیںٹ چیف آف آرمی سٹاف ، جو تاجکستان کے سرکاری دورے پر ہیں، نے ‘بانی امن اور قومی اتحاد، قائد قوم، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی۔

چیئرمین جے سی ایس سی نے اپنے دورہ تاجکستان کے موقع پر دیگر حکومتی اور فوجی حکام سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں