باہمی اختلافات نے پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر منظوراحمد کاکڑ کو مسعفی ہونے پر مجبور کردیا۔
بی اے پی کے مرکزی صدر خالد خان مگسی اور سینیٹر منظوراحمد کاکڑ کے درمیان اختلافات طول اختیار کرگئے۔
پارٹی میں مساوی تقسیم کے معاملے کو نظرانداز کرنے کے باعث بیشتر رہنماء ناراض۔
پارٹی کے بیشتر رہنماوں کا مرکزی صدر کے فیصلوں کو ماننے سے انکار،ناراض رہنماء
پارٹی مشترکہ رہنماوں کے رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکرٹری جنرل منظوراحمد کاکڑ کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ،تاہم پارٹی کے اہم رہنما کوشش کر رہے ہیں کہ سیکریٹری جنرل باپ پارٹی منظور احمد کاکڑ کے خدشات کو دور کیا جائے۔
