سردار نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ ہم سریاب سمیت پورےبلوچستان میں تعلیم ،صحت کےمسائل حل کریں گے

ایم این اےنوابزادہ جمال خان رئیسانی نےاپنےحلقےسریاب میں عیدمنائی نوابزادہ جمال رئیسانی نےحلقےکےعوام سےعیدملےاورمسائل سنے جمال خان رئیسانی نےحلقےکےعوام کومسائل کےحل کی یقین دہانی کرادی- جمال رئیسانی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سریاب سمیت پورےبلوچستان کےمسائل حل کرےگی،حلقےمیں تعلیم کے مزید پڑھیں

صدر ِمملکت آصف علی زرداری کا عید الاضحیٰ کی مناسبت سے پیغام

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے عید الاضحٰی پر قوم کے نام اپنے اہم پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے مبارک اور پُرسعید موقع پر پوری پاکستانی قوم ، عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی عید کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹراسپورٹرز کے خلاف مہم . 35 لاکھ سے زائد جرمانے

سینئر وزیر ٹرانسپورٹ،اطلاعات اور ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کی جانب سے پی ٹی اے، آر ٹی اے اور ڈی آر ٹی اے کے افسران و عملہ نے پورے سندھ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد دائی نے نو مولود بچی کو اغوا کر کے فروخت کردیا ملزمان گرفتار بچی بازیاب

اسلام آباد تھانہ لوئی بھیر کی حدود میں دائی نے نو مولود بچی کو اغوا کر کے فروخت کردیا۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے بچی بازیاب کر لی۔ اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی نومولود بچی کو اغواء کرنے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری عید الاضحیٰ منانے نوابشاہ پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری عید الاضحیٰ منانے نوابشاہ پہنچ گئے .صدر مملکت عید الاضحٰی کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے ، مقامی قیادت سے ملاقات کریں گے . صدر مملکت آصف علی زرداری کا ايئر پورٹ پہنچنے مزید پڑھیں

مسیحی پاکستانی سماجی تانے بانے کا لازمی حصہ ہیں: امریکہ میں پاکستان کےمسعود خان

واشنگٹن، ڈی سی – امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا فروغ اور تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعات اور ذاتی عداوتوں کے مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے مستقبل پر بین الاقوامی اجلاس

اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے مستقبل پر بین الاقوامی اجلاس جمعرات اور جمعہ کےروز منعقد ہوا۔ اس سمٹ کا افتتاح ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے کیا۔ جس میں پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد اسلامی جمعیت طلبہ کا میکڈونلڈ پر حملہ ایس پی سٹی زخمی

اسلام آباد اسلامی جمعیت طلبہ کا میکڈونلڈ پر حملہ ایس پی سٹی زخمی .جمعہ کی شام اسلامی جمیعت کے مشتعل کارکنان نے اسلام آباد میں ملٹی نیشنل ریسٹورنٹ میکڈونلڈ پر حملہ کر دیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شر پسند عناصر مزید پڑھیں

بجٹ کاروبار دوست نہیں ہے مسترد کرتے ہیں عاطف اکرام شیخ

آئی ٹی سیکٹر،سولر پینلز کیلئے مراعات،نیا اے ڈی آر سسٹم خوش آئند ہیں’ صدر ایف پی سی سی آئی۔عاطف اکرام شیخ صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں