خدمت انسانیت کے لیے مراعات یافتہ عہدے کو خیر باد کہنے والے مسیحا؛ڈاکٹر سید اسد علی

یوں توتحصیل ٹیکسلا اپنے تاریخی حوالہ جات کے سبب ایک قابل ذکر سیاحتی علاقہ ہے لیکن گڑھی سکندر احاطہ کا “السید ہسپتال ” جدید علاج اور بہترین سہولیات کی ایک نئی تاریخ رقم کرتا ہے ،یہ داستان ایک ایسے مسیحا مزید پڑھیں

حکومت فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس میں چھوٹ دینے سے باز رہے ورنہ ملک بھر میں سٹیل اور گھی ملز ہڑتال کریں گے

اسلام آباد سٹیل اور گھی ملز نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس چھوٹ کے باعث ملک بھر میں معیشت اورصنعت تباہ ہو رہی ہے۔سیاسی اثر و رسوخ کے نتیجے میں اقتصادی اور صنعت سے مزید پڑھیں

ڈی چوک دھرنا ختم کرنے پر وزیر داخلہ اور مشتاق خان کے مابین مذاکرات کامیاب

جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق خان ڈی چوک پر دھرنا ختم کرنے پر آمادہ ہو گئے۔سی این این اردو کو دستیاب زرائع کے مطابق مشتاق خان اور وزیرداخلہ محسن نقوی کے مابین مذاکرات کے نتیجے میں آج ڈی چوک مزید پڑھیں

اسلام آباد2 کار لفٹر گروہوں کے مابین جنگ 3 ہلاک ایک زخمی پولیس کی چاندی ایک گولی چلائے بغیر بڑی کامیابی کا دعوی

اسلام آباد کار لفٹر گروہ کی دوسرے گروہ پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ واقعہ اتوار کے روز صبح کے وقت کشمیر چوک پولیس ناکے پر پیش آیا۔دونوں گروہ ایک مزید پڑھیں

پاکستان اور کیریبین کمیونٹی کے مابین روابط کو بہتر بنانے میں بہاماس اہم کڑی ہے: مسعود خان

سفیر پاکستان مسعود خان کی جانب سے بطور پاکستانی ہائی کمشنر بہاماس گورنر جنرل کو سفارتی اسناد پیش امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے آج ایک خصوصی تقریب میں بہاماس کی گورنر جنرل محترمہ سنتھیا اے پریٹ کو بطور مزید پڑھیں

ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا خیز مواد سے حملے میں پانچ فوجی جوان جان سے چلے گئ

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا خیز مواد سے حملے میں پانچ فوجی جوان جان سے چلے گئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق 21 مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کی بھٹو خاندان کے مزارات پر آمد

صدر پاکستان آصف علی زرداری ملک کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر جمعہ کو گڑھی خدابخش بھٹو پہنچ گئے۔ انھوں بھٹو خاندان کے قبرستان پر حاضری دی اور شہید بے نظیر بھٹو، مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک-چین مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت

اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس کے شرکاء سے خطاب۔ س اہم اجلاس میں شرکت اور پارلیمنٹ کی نمائندگی کرنا میرے لیے باعث اعزاز ہے، اسپیکر قومی اسمبلی .میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار کا مشکور ہوں مزید پڑھیں

گوادرصدر مملکت کی زیرِ صدارت بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق اجلاس میں کہا کہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافہ ضروری ہے اجلاس مزید پڑھیں

آئیسکو نے تین سال تک آڈٹ کمپنی کی اجرت زبردستی روکے رکھی وفاقی محتسب نے ادائیگی ممکن بنا دی۔

ؒ وفاقی محتسب کی مداخلت پر آئیسکو نے ایک آ ڈٹ کمپنی کے45 لا کھ18 ہزار620 روپے ادا کر دئیے.اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے تین سال سے آڈٹ کمپنی کی اجرت زبردستی کر کے روکے رکھی۔ وفاقی محتسب نے مزید پڑھیں