پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں صحافیوں کی سہولت کے لیے قائم “میڈیا کوآرڈینیشن اینڈفیسلیٹیشن سینٹر” مکمل فعال ہوگیا

اسلام آباد : پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں صحافیوں کی سہولت کے لیے قائم “میڈیا کوآرڈینیشن اینڈفیسلیٹیشن سینٹر” مکمل فعال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کے دوران، میڈیا سینٹر میں صحافیوں کی سہولت کے لیے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ،جدید ترین کمپیوٹرز مزید پڑھیں

پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل ہو گی، ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہے

اسلام آباد: پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہے۔ملک بھر میں مزید پڑھیں

کشمیر جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث ہے۔ خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے لئے اس کا حل کیا جائے: مسعود خان

امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کا درد محسوس کرتے ہیں۔ ان کے زخم ہمارے زخم ہیں۔ انہوں نے یہ بات سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں یوم یکجہتی مزید پڑھیں

الیکشن والے دن اگر انٹرنیٹ بند ہوتا ہے تو ہوسکتا ہے امن و امان کی وجہ سے ہو۔ شریف اللہ الیکشن کمشنر سندھ

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کی تیاری کی وجہ سے میڈیا سے پہلی گفتگو ہو نہیں سکی، صاف شفاف انتخابات میں میڈیا کا اہم کردار ہے میڈیا نے الیکشن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سری لنکا کے 76ویں یوم آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد : اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمیشن نے ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کے ساتھ منائی۔اس تقریب میں مختلف ممالک مزید پڑھیں

پاک بحریہ اور پاک میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی

اسلام آباد: پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں بروقت امدادی کاروائی کی جس کے دوران انہوں نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ، پاک مزید پڑھیں

پاکستانیوں کا اظہار یکجہتی کشمیریوں کی حوصلہ افزائی ہے، حریت رہنما الطاف حسین وانی

تحریک آزادی ءکشمیر کے دوران بھارتی فوج کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت یہی ہے کہ انھوں نے اہلیان کشمیر کے اظہار رائے پر پابندی لگا دی لیکن جب پاکستانی یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں تو کشمیریوں کی حوصلہ افزائی مزید پڑھیں

این اے 127 عطا تارڑ کسی ووٹر کوہاتھ تو لگائے, پیپلز پارٹی ووٹر کے ساتھ ہے سینیٹر پلوشہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی راہنما سینیٹر پلوشہ نے سوموار کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ بلاول کے مقابلے میں سرکاری امیدوارعطا تارڑ کا لب لہجہ غنڈہ گردی پر مبنی اور بھارتی فلموں سے متاثر مزید پڑھیں

اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی نائن فور میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی نائن فور میں نہتے کشمیریوں کے جزبہ حریت کو سلام پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ اس خصوصی دن کہ مناسبت سے سکول کی ہونہار طالبات نے مزید پڑھیں