وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں سیکرٹری جنرل اسٹیفینو سانینو سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں آج سیکرٹری جنرل اسٹیفینو سانینو سے ملاقات ہوئی۔جس میں دونوں فریقین کے مابین عالمی اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان (2019) کے تحت مزید پڑھیں

سفیر پاکستان کی نیو یارک میں منعقدہ ٹریول اینڈ ایڈوینچر شو میں پاکستان کی سیاحتی استعداد کامیابی سے اجاگر کرنے پر وزیر برائے منصوبہ بندی گلگت بلتستان کو مبارکباد

واشنگٹن ڈی سی: امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کا فروغ پاکستان اور امریکہ کے درمیان عوامی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ،انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی ایس ایس آئی نے نیپال کے سینٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ کے ساتھ تعاون کا اعادہ کیا

اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں سینٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹیو نے نیپال کے انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر پیما گیامتشو کے ساتھ ایک نتیجہ خیز سیشن کی میزبانی کی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

ختم نبوت اور حرمت رسولﷺ پر بلاول پہرہ دے گا 40 گدی نشینوں نے پارٹی کی حمایت کر دی

اسلام آباد: ملک بھر سے 40سے زائد درگاہوں اور خانقاہوں کے سجادہ نشینوں نے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔منگل کی شام اسلام آباد میں پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکریٹری جنرل نئیر بخاری کے ہمراہ مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ سے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سےچین کے سفیر زیڈونگ کی ملاقات

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے آج سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بین الاقوامی تزویراتی صورتحال اور علاقائی سلامتی سمیت مشترکہ اہمیت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکیی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر داخلہ و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکیی کی ملاقات ہوئی جس میں سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری تجارت سمیت اعلیٰ حکام بھی شامل تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر گوہر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں لیے فنڈنگ کی معطلی پر پاکستان کی گہری تشویش

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں لیے فنڈنگ کی معطلی پر پاکستان کی گہری تشویش

اسلام آباد: پاکستان اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ان نیئر ایسٹ (UNRWA) کی فنڈنگ معطل کرنے کے بعض ممالک کے فیصلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، مزید پڑھیں

بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ پاکستانی معاشرے کا وصف اور حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے,مسعود خان

واشنگٹن ڈی سی: امریکہ میں متعین سفیرِ پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہ صرف پاکستان کے آئین اور قوانین میں شامل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نےالیکشن کمیشن کی انتخابات کے نتائج کی موبائل ایپ پرٹرانسمشن مسترد کر دی

انچارج سنٹرل الیکشن سیل پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے نتائج موبائل ایپ EMSکے ذریعے ٹرانسمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔سینیٹر تاج مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 51واں اجلاس

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 51واں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم پالیسی 2012 میں ترامیم منظوری کے لئے پیش کی گئیں۔ مزید پڑھیں