وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں سیکرٹری جنرل اسٹیفینو سانینو سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں آج سیکرٹری جنرل اسٹیفینو سانینو سے ملاقات ہوئی۔جس میں دونوں فریقین کے مابین عالمی اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان (2019) کے تحت شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعاون کو مزید گہرا کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

مزید برآں ، دونوں فریقین کی جانب سےپاکستان یورپی یونین تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں