نگران حکومت محدود مینڈیٹ سے ایسا کام کر رہی ہے جیسے وہ منتخب ہو چکی ہے

ایسا لگتا ہے کہ عبوری حکومت ایک ایسے وقت میں غیر ضروری سیاسی تنازعہ میں پھنس رہی ہے جب اسے لوگوں کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے عزم کا یقین دلانا چاہیے۔قابل اعتماد انتخابات کے لیے سازگار ماحول مزید پڑھیں

پاکستان ایسوسی آف ایگزبیشن انڈسٹری اور جدہ وژن فار ایکسپو اینڈ کانفرنس کے اشتراک سے جدہ میں ایکسپو کا انعقاد

پاکستان ایسوسی آف ایگزبیشن انڈسٹری اور جدہ وژن فار ایکسپو اینڈ کانفرنس کے اشتراک سے جدہ میں ایکسپو کا انعقاد ایکسپو” ہوٹل کی فراہمی اور مہمان نوازی،، کے حوالے سے5 سے7 فروری 2024 ء ہلڈن ہوٹل جدہ میں ہوگی۔ ایکسپو مزید پڑھیں

بینک آف دی فیوچر فورم کا انقاد 2023“ 5 اکتوبر کو کراچی میں ہوگا-

اسلام آباد، 2 اکتوبر، 2023: بینکاری اور مالیاتی شعبے کی صف اول کی کانفرنس ”بینک آف دی فیوچر فورم 2023“ 5 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔ سسٹمز لمیٹڈ اور ٹیمینوس کی مشترکہ میزبانی میں بی او ایف ایف کے بارہویں مزید پڑھیں

سائفر کیس بنتا ہی نہیں عمران خان کو ایک دن بھی جیل میں رکھنا زیادتی ہے.سردار لطیف کھوسہ

شیخوپور-سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سائفر کیس بنتا ہی نہیں سابق وزیراعظم کو ایک دن بھی جیل میں رکھنا زیادتی ہے جس طرح بھٹو شہید کو ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کے وقت ہنری کسنجر نے مزید پڑھیں

سیرت النبیﷺ میں عصرِ حاضر کے تمام مسائل کا حل موجود ہے: وزیر مذہبی امور انیق احمد

اسلام آباد : نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے سوموار کو وفاقی ٹیکس محتسب میں منعقدہ سیرت کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب ک کرتے ہوئے کہا کہ سیرت النبیﷺ میں عصرِ حاضر کے تمام مسائل کا حل موجود مزید پڑھیں

واپڈاکی غفلت،ننھی عائشہ دونوں بازوں سے محروم

حسن ابدال واپڈہ کی غفلت11KV کی لڑھکتی تاروں سےٹکرانے سے کچی بستی کی ننھی عائشہ اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہوگئی۔ننھی عائشہ تیسری جماعت کی طالبہ ہے عوامی حلقوں نے مخیر حضرات سے بچی کے مصنوعی بازووں کے لئے امدادکی مزید پڑھیں

سائفر کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا ان کیمرہ سماعت پر ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پیر کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ضمانت پر ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، ایف مزید پڑھیں

آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ: پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 9,401 نئے انفیکشن رپورٹ

محکمہ صحت پنجاب نے آشوب چشم کے کیسز میں حیران کن اضافے کا انکشاف کیا ہے، صرف 24 گھنٹے کے عرصے میں صوبے بھر میں حیران کن طور پر 9,401 نئے انفیکشن رپورٹ ہوئے۔ صرف بہاولپور شہر میں اسی 24 مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے سعودی عرب جانے والی پرواز سے 24 بھکاریوں کو آف لوڈ کر دیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملتان ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والی پرواز سے عمرہ زائرین کے بھیس میں 24 مبینہ بھکاریوں کو اتار لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق مرد اور خواتین پر مشتمل گروپ ابتدائی طور مزید پڑھیں