شیر افضل مروت کے خلاف سینیٹر افنان اللہ خان کی درخواست پر تھانہ آبپارہ میں دفعہ 506 ، 352 کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا۔ سینیٹر افنان اللہ نے شیر افضل مروت کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے 2 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 194 خبریں موجود ہیں
برطانوی سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو ٹیلی فون کیا اور جمعے کو ہنگو اور مستونگ میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کی۔ سیکرٹری خارجہ نے دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کے مزید پڑھیں
ایف بی آر کو لکھے گئے ایک خط میں کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کچھ مسائل کا ذکر کیا ہے جن کا یا تو تعلق ٹیکس سال 2023 کے ریٹرن فائل کرنے سے نہیں ہے یا انہیں پہلے ہی مزید پڑھیں
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل (آئی جی) بلوچستان پولیس نے جمعہ کے روز نگراں وزیراعلیٰ علی مردان خان ڈومکی کو مستونگ خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے مستونگ خودکش دھماکے کی تحقیقات مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزارت خارجہ کے ترجمان نصیر کنعانی نے پاکستان میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ، جو کہ پیغمبر اسلام (ص) کے یوم ولادت کی تقریب مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام قومی کتب مقابلہ سال دو ہزار تئیس کی پروقار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ صدر پاکستان عارف علوی نے منتخب شعرا کو ایوارڈ اور نقد مزید پڑھیں
بلوچستان : مستونگ الفلاح مسجد کے سامنے 12ربیع الاول کے جلوس کے قریب دھماکہ جس سے ڈی ایس پی سیمت متعدد افراد شہید اور کہیں زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔ مستونگ دھماکے میں ڈی ایس پی نواز مزید پڑھیں
صحافت کے عظیم پیشے سے وابستہ رہتے ہوئے ایک عامل صحافی کی حیثیت سے اپنی پہچان جہاں خبر کی تلاش ایک ایک لفظ جرات اور سچائی پر مبنی اداریہ ۔تجزئیہ ۔کالم ۔نگاری ۔ سپشل رپورٹس اور ایکسکلوزیو سٹوریز کے ذریعے مزید پڑھیں
الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں۔ تاخیر کا کوئی عذر نہیں ہے۔ اور کوئی وجہ نہیں ہے کہ تمام مقابلہ کرنے والی سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہنماوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دی جائے۔لیکن ہم جانتے ہیں کہ ماضی میں کوئی مزید پڑھیں
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت اگلی قسط حاصل کرنے کے لیے اکتوبر کے آخر میں سہ ماہی جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بات چیت شروع کرے گی۔ جیو نیوز مزید پڑھیں