مستونگ دھماکہ: شہداء کی تعداد 55 ہو گئی۔

بلوچستان : مستونگ الفلاح مسجد کے سامنے 12ربیع الاول کے جلوس کے قریب دھماکہ جس سے ڈی ایس پی سیمت متعدد افراد شہید اور کہیں زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔

مستونگ دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشگوری بھی شہید ہوئے ۔ ایس پی شعیب مسعود کے مطابق مستونگ دھماکہ خودکش تھا

مستونگ دھماکے میں استعمال ہونے والا بارودی مواد فوری معلوم نہیں، بم ڈسپوزل سکواڈ تحقیقات کے بعد رپورٹ دینگے۔

ڈاکٹر وسیم میڈیا کوارڈینٹر محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق مستونگ بممیں زخمی شہید ہونے والوں کے نام سول ہسپتال کوٸٹہ و ٹراما سینٹر اپڈیٹ
مستونگ بم دھماکے کے زخمیوں کی تعداد 31 ہو گٸی ہیں جن کو سول ہسپتال اور ٹراما
سینٹر میں طبی امداد دی جارہی ہے

1.سید عظیم شاہ ولد تیمور شاہ
2.سعید احمد ولد سلیمان
3.یعقوب ولد غلام حسین
4. محمد صلاح ولد میر خان
5.راشد شاہ ولد غفور شاہ شاہ
6.دین محمد ولد زارو
7.ظاہر احمد ولد زارو
8.محمد عرفان ولد محمد مشتاق
9.محمد سمیر ولد صفی اللہ
10.مولانا شیر محمد ولد حضور بخش
11.محمد اسلم محمد ملوک
12.خدا بخش ولد مولو خان
13.امین اللہ ولد حبیب اللہ
14.غلام حیدر ولد حاجی شاہ محمد
15.اصغر علی ولد کشمیر خان
16.حفیظ اللہ ولد یار جان
17.سعید احمد ولد سلیمان
18.محمد یعقوب ولد میر غلام حسین
19.محمد رفیق ولد لونگ خان
20.نور نبی ولد زمان خان
21.احمد خان ولد تل خان
22.نثار احمد ولد نور احمد
23.علی احسن ولد امام بخش
24.عمران شاہ ولد سید قادر شاہ
25.حاجی مندو ولد زمان خان
26.کریم داد ولد عبدارحمان
27.ضیا۶ الرحمن ولد ڈنہ خان
28.حاجی نجیب اللہ ولد حاجی محمد بقا۶
29.معشوق علی ولد رام علی
30.حافظ عبدالفتح ولد عبدالغنی
31.شیر احمد ولد غلام حیدر
سول ہسپتال کوٸٹہ میں مستونگ بم دھماکے کے شہید افراد کی تعداد:3
1.مفتی سعید احمد ولدسلطان احمد
2.محمد شریف ولد محمد سلطان
3.نامعلوم

ڈسٹرکٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق مستونگ بم دھماکہ میں شہداء کی تعداد حتمی معلوم نہیں ہوسکتی۔کیونکہ مختلف ہسپتالوں میں زخمیوں کو داخل کیا گیا ہے البتہ شہدإ کی تعداد اضافہ ہوسکتا ہے۔

نگران وزیراعلی بلوچستان نے آج کے سانحہ مستونگ پر صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ منانے کااعلان کیا ہے۔نگران وزیر اطلاعان جان اچکزٸی کے مطابق سوگ منانے کا مقصد شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی ہے۔تین روزہ سوگ کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں