اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر گوجر خان میں سوار حسین شہید (نشان حیدر) کے مزار پر حاضری

اسلام آباد (سی این این اردو): اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر گوجر خان میں سوار حسین شہید (نشان حیدر) کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے سوار حسین مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا یوم دفاع کے موقع پر گوجر خان میں کیپٹن محمد سرور شہید کے مزار پر حاضری

اسلام آباد (سی این این اردو): اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم دفاع کے موقع پر گوجر خان میں کیپٹن محمد سرور شہید کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کیپٹن محمد سرور شہید مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں موٹر بائیک شوروم چلانے والی باہمت و باصلاحیت بیوہ خاتون پر تشدد

بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں موٹر بائیک شوروم چلانے والی بیوہ خاتون جو ایک باصلاحیت اور مردانی معاشرے میں باعزت رزق کمانے والی باہمت خاتون ہے اسے شوروم کے قریبی کچھ اشخاص نے تشدد کا نشانہ بنایا خاتون کی داد مزید پڑھیں

پاکستان کے نوجوانوں کو آج کے چیلنجز کا جواب دینے کے لیے بااختیار بنانا ہوگا، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

اسلام آباد: (سی این این اردو): رضاکارانہ خدمات اوورسیز (VSO) نے ’نوجوانوں کا عالمی دن‘ منایا۔ اس تقریب نے اپنی شمولیت کے ذریعے پاکستان کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں نوجوانوں کے کردار کی نشاندہی کی۔اس تقریب میں حکومتی نمائندوں، مزید پڑھیں

معذور افراد کو ہمدردی کی بجائے آئینی اور قانونی حقوق دیئے جائیں، سائیٹ سیورز

معذور افراد کو معاشرے کا فعال فرد بنانے کے لیے موقع فراہم کرنے ہوں گے۔منگل کے روز اسلام آباد میں غیر سرکاری تنظیم سائیٹ سیور نے پریس کانفرنس منعقد کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا معذور افراد انسان مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی انٹرنیشنل طلبہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرتی ہے۔ڈاکٹر ناصر محمود

اسلام آباد : پاکستان میں عراقی سفارتخانے کے تھرڈ سیکریٹری،ڈاکٹر عبداللہ اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ملاقات میں عراق کی وزارت تعلیم اور ہائر ایجوکیشن میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ڈگریوں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس بھیکاریوں سے عاجز آ گئی

ترجمان اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بھیکاریوں کی حوصلہ افزائی نہ کریں۔پیر کے روزاسلام آباد پولیس کی کی طرف جاری بیان میں بتایا گیا بھکاریوں کے خلاف موثر کارروائیاں کی گئی ہیں۔گذشتہ ماہ 914 پیشہ مزید پڑھیں

بارانی زرعی یونیورسٹی میں دالوں کی پیداوار میں دیہی خواتین کا کردار” پر ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی : پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دالوں کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے مستقبل کے لئے زرعی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد پیداواری صلاحیت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد : پیر کے روز پیداواری صلاحیت کے ماہرین کی اسناد پروگرام کا جائزہ لینے والوں کے لیے تربیتی کورس کا افتتاح کیا گیا۔نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کاافتتاح کیاگیا۔تربیتی ورکشاپ میں ایشیائی مزید پڑھیں

گوادر میں پاک بحریہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

اسلام آباد (سی این این اردو): گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں دو افسران سمیت ایک جوان شہید ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گوادر میں پاک بحریہ کا مزید پڑھیں