فیڈرل بورڈ نےاردو اور انگلش کے نصاب سے یاد کرنے والا مواد ختم کر دیا

فیڈرل بورڈ کے ڈائریکٹر ریسرچ علی مرزا نے ہفتہ کے روز نجی تعلیمی ادارے کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ اردو اور انگلش کے مضامین سے یاد کرنے والا مواد ختم کر رہا مزید پڑھیں

سپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدے داروں کو مبارکباد

‏اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔سپیکر نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی نو منتخب ایگزیکٹو باڈی کے صدر عثمان خان، سیکرٹری نوید چوہدری، نائب صدر احمد نواز مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا مراکش میں زلزلے کے باعث ہونےوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سی این این اردو): اسپیکر قومی اسمبلی و سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کا مراکش میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی مزید پڑھیں

چین اور روس کے بعد سپین کے صدر کا بھی بھارت میں ہونیوالی جی 20 کانفرنس میں شمولیت سے انکار

چین اور روس کے بعد سپین کے صدر نے بھی بھارت میں ہونیوالی جی 20 کانفرنس میں شمولیت سے انکار کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپین کے صدر نے سوشل میڈیا پر لکھا مزید پڑھیں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وفاقی وزیر مواصلات و ریلوے شاہد اشرف تارڑسے ملاقات

اسلام آباد(سی این این اردو): امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وفاقی وزیر مواصلات و ریلوے شاہد اشرف تارڑسے وزارت مواصلات کے کانفرنس روم میں اہم ملاقات ہوئی،جس میں دونوں فریقین کے مابین باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

این پی او کی پانچ روزہ پیداواری ماہرین کی سرٹیفیکیشن ورکشاپ اختتام پذیر

اسلام آباد (سی این این اردو) : پیداواری صلاحیت کے ماہرین کے سرٹیفیکیشن پروگرام کے جائزہ لینے والوں کے لیے پانچ روزہ بین الاقوامی تربیتی کورس جمعہ کو یہاں اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ،تربیتی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام

اسلام آباد(سی این این اردو): اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کا راز تعلیم کے فروغ میں مضمر ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں