تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں نگراں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا شیڈول تاحال معمول پر نہ اسکا ا، 10 پروازیں منسوخ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا شیڈول معمول پر نہ آسکا کیونکہ آج (ہفتہ) کو بھی 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق قومی ایئرلائن کی 10 پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اور مزید پڑھیں

ایف آئی اے اور یونانی پولیس کا انسانی سمگنلگ کے خلاف اشتراک۔

پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور یونان پولیس نے انسانی اسمگلنگ اور تارکین وطن کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے ہاتھ ملا لیا۔ترجمان ایف آئی اے نےاپنے بیان میں انسانی اسمگلنگ اور تارکین وطن کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیرِ نجکاری فواد حسن فواد کی ملاقات

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیرِ نجکاری فواد حسن فواد کی ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے فواد حسن فواد کو وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ لندن میں 10ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز میٹنگ (CWYMM) کی صدارت کر رہے ہیں

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے 12 سے 15 ستمبر 2023 کو لندن میں دولت مشترکہ کے یوتھ منسٹرز کے 10ویں اجلاس کی صدارت کی۔ دولت مشترکہ کی 45 سے زیادہ ریاستوں کے نوجوانوں کے وزراء نے اس میٹنگ میں مزید پڑھیں

بین الاقوامی فضائی مشقوں شاہین-10 اور برائٹ اسٹار میں پاک فضائیہ کی بیک وقت شرکت

علامہ اقبال کے شعر “نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر” کی تشریح کے مصداق، پاک فضائیہ کے شاہین بیک وقت دو مختلف ممالک، چین اور مصر، میں بڑے پیمانے پر جاری مشترکہ فضائی مشقوں میں حصہ لے رہے مزید پڑھیں

حیدرآباد عدالت نے جنسی ہراسانی کرنے پر مجرم کو قید کی سزا دے دی۔

جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز واٹس ایپ پر شئیر کی تھیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل حیدرآباد مزید پڑھیں