کراچی میں ہر چار میں سے ایک بچہ نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار: آغا خان یونیورسٹی

آغا خان یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف گیا ہے کہ کراچی کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم 3 سے 8 سال کی عمر کے ہر چار میں سے ایک بچہ نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار ہے۔کم مزید پڑھیں

“پاک بھارت جنگ میں میڈیا کے مثبت کردار کو سراہا گیا، دنیا نے جھوٹے پراپیگنڈے کو رد کیا؛ میڈیا ورکرز کے مسائل کے حل اور کم از کم تنخواہ پر عمل درآمد کا مطالبہ”

اسلام آباد،وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات محترمہ عنبرین جان نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں تکبر اور غرور کو شکست ہوئی، دنیا نے پہلی بار جھوٹ اور پراپیگنڈے پر مبنی خبروں کو رد کرتے ہوئے سچائی پر مبنی مزید پڑھیں

پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے شفیق خان کو ہیڈ آف ویلفیئر مقرر کر دیا، سیلاب متاثرین کے لیے امدادی مشن کابھی ا اعلان

پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے اعلان کیا ہے کہ شفیق خان کو تنظیم کا نیا ہیڈ آف ویلفیئر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اعلان تنظیم کی فلاحی خدمات کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے سلسلے کی ایک اہم مزید پڑھیں

روانڈا کا امریکہ سے معاہدہ: 250 بے دخل مہاجرین کو قبول کرنے پر آمادگی

روانڈا نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ امریکہ سے ڈی پورٹ کیے گئے 250 تک مہاجرین کو قبول کرے گا۔ یوں روانڈا جنوبی سوڈان اور ای سواتینی کے مزید پڑھیں

Hundreds of citizens and activists in red, yellow, and orange rally in Geneva to demand a strong plastics treaty before UN negotiations begin.

عالمی پلاسٹک معاہدے سے قبل جنیوا میں سول سوسائٹی کا زبردست مظاہرہ – “ہمیں ایک مضبوط معاہدہ چاہیے، ابھی!

جنیوا، سوئٹزرلینڈ: ایک دن قبل اس سے کہ عالمی پلاسٹک معاہدے کے لیے حتمی مذاکرات کا آغاز ہو، دنیا بھر سے سینکڑوں شہریوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے جنیوا کے پلیس دی ناسیوں میں جمع ہو کر ایک سخت، مزید پڑھیں

کرسچن ہسپتال ٹیکسلا تجدید شدہ مردانہ وارڈ کا افتتاح

وفاقی وزیر مملکت برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کرسچن ہسپتال ٹیکسلا میں جدید سہولیات سے آراستہ مردانہ وارڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم ڈیوڈ نے مہمان خصوصی کا اپنے سٹاف کے ہمراہ مزید پڑھیں

۔HIV کے خلاف تحفظ فراہم کرنے والی دوافوری طور پر تمام لوگوں کے لیے دستیاب ہونی چاہیے: عالمی ادارہ صحت

اقوام متحدہ کے ذیلے ادارے عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کے خلاف ایسی دوا فوری طور پر تمام لوگوں کے لیے دستیاب ہونی چاہیے جس کی دو ہی خوراکیں اس وائرس کے خلاف فوری تحفظ مزید پڑھیں

Staff at Maryam Nawaz Health Clinic in Murree receiving praise for achieving 100% performance rating in SMU audit.

مریم کلینکس کی 100 فیصد کارکردگی، ایس ایم یو آڈٹ میں شاندار کامیابی

راولپنڈی:مریم نواز ہیلتھ کلینکس (MNHCs) نے عوامی صحت کی سہولیات میں ایک نئی مثال قائم کر دی، جہاں اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ (SMU) کے آڈٹ میں 100 فیصد کارکردگی حاصل کی گئی۔ یہ آڈٹ 15 اضلاع میں قائم 30 کلینکس کا مزید پڑھیں

کرسچن ہسپتال ٹیکسلا کی انسانیت دوست خدمات قابل تحسین ہیں، گورنر پنجاب

ٹیکسلا: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کرسچن ہسپتال ٹیکسلا میں نئی تعمیر شدہ او پی ڈی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم ڈیوڈ اور ان کے اسٹاف نے گورنر کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ افتتاحی مزید پڑھیں