حالات کا تقاضا ایک بااختیار حکومت، جسے عوام نے منتخب کیا ہو فوری اقتدار سنبھالے

اسلام آباد: یہ ضروری ہے کہ ملک کے مستقبل کے راستے کی تلاش میں صحیح سوچ کا اطلاق کیا جائے۔ اعتماد سب سے اہم ستون ہے جس پر طاقت کھڑی ہے، اور اگر اقتدار میں رہنے کا مطلب اعتماد کو مزید پڑھیں

کے پی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے حکومت سے بی آر ٹی کے لیے 1 بلین روپے جاری کرنے کی اپیل کی

محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا (کے پی) نے سیکرٹری خزانہ پر زور دیا ہے کہ وہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے لیے ایک ارب روپے جاری کریں۔ خط میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے بی آر ٹی کے لیے محکمہ خزانہ سے مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں نگراں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

پی آئی اے کا شیڈول تاحال معمول پر نہ اسکا ا، 10 پروازیں منسوخ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا شیڈول معمول پر نہ آسکا کیونکہ آج (ہفتہ) کو بھی 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق قومی ایئرلائن کی 10 پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اور مزید پڑھیں

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں قومی معیشت کو ڈیجیٹائز کرنے کے حوالے سےاہم اجلاس۔

نگران وفاقی وزیر خزانہ، ریونیو، اقتصادی اُمور اور نجکاری شمشاد اختر کی زیر صدارت جمعرات کے روز ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ایک اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر آپریشنز کو خود کار بنانے اور ٹیکس ٹو جی ڈی مزید پڑھیں

پاکستان سینیٹ کے وفد کی جنیوا میں عالمی تجارتی مباحثوں میں شرکت

سینیٹ کے ایک وفد نے قائد ایوان اسحاق ڈار کی قیادت میں بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی دعوت پر عالمی تجارتی تنظیم کے پبلک فورم میں شرکت کے لیے جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کا دورہ مزید پڑھیں

فیئر ورک فاؤنڈیشن، آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ اور سینٹر فار لیبر ریسرچ کی جانب سے فیئر ورک پاکستان رپورٹ2023 جاری

اسلام آباد (سی این این اردو): فیئر ورک فاؤنڈیشن، آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ اور سینٹر فار لیبر ریسرچ کی جانب سے جاری کردہ نئی رپورٹ فیئر ورک پاکستان ریٹنگز ،۲۰۲۳ میں پاکستان میں موجود ڈیجیٹل لیبرپلیٹ فارمز میں حالاتِ کار کا مزید پڑھیں