حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب ہو گئے ۔جماعت اسلامی نے انھیں باقاعدہ الیکشن میں 5 سال کے لیے کثرت رائے سے امیر منتخب کیا ہے ۔ اس بات کا اعلان الیکشن کمیٹی کے چیٸرمین راشد نسیم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 109 خبریں موجود ہیں
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کمیونٹی پولیسنگ منصوبہ کے تحت شہر قائد کے 9 ویں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا ڈیفنس پولیس اسٹیشن میں افتتاح کردیا ۔ اس سے قبل عزیز آباد ، نارتھ ناظم آباد ، مزید پڑھیں
این اے207نوازبشاہ سے آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔آصفہ بھٹو کے مقابلے میں موجود تینوں امیدواروں نےکاغذات واپس لے لئے تھے۔ آصفہ بھٹو نے این اے 207 مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی کی زیر صدارت میں کراچی ڈویژن کے منعقدہ اہم اجلاس میں 3 اپریل کو لاڑکانہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں پرجوش طریقے سے شرکت کرنے مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رشین فیڈریشن کے قونصل خانے پہنچ کر قونصل جنرل آندرے فیڈروف سےماسکو واقعہ پر اظہار افسوس کیا ۔گورنر نے قونصل خانہ میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں سانحہ ماسکو پر اپنے تاثرات درج کئے۔ مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گلستان جوہر کے نجی اسپتال پہنچے اور ایشیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی عیادت کی، گورنر سندھ نے ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں فراہم کی جانے والی علاج معالجہ کی سہولیات کے بارے مزید پڑھیں
پانی کے عالمی دن کے مناسبت سے میئر کراچی و چیئرمین واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں میئر کراچی اور چیئرمین واٹر کارپوریشن کی حیثیت سے پانی کے اس عالمی دن کے مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بازیاب بچوں ایان اور انابیہ کو لیپ ٹاپ اور عیدی دی، گورنر سندھ نے دونوں کی مکمل کفالت اور تعلیمی اخراجات بھی برداشت کرنے کا اعلان کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ایان اور مزید پڑھیں
کراچی -پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی ماروی فصیح نے قرارداد جمع کرائی۔شمالی وزیرستان حملے میں کرنل سمیت سات جوان شہید ہوئے تھے۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ہونے والے دہشتگرد حملہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان علیل ہوگٸے۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ہسپتال پہنچ کر عیادت کی ۔ حلیم عادل شیخ نے امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں