گورنرسندھ نے لیجنڈ ٹرسٹ کے تحت فنکاروں میں مالی وظائف کے چیک تقسیم کئے

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے لیجنڈ ٹرسٹ کے تحت فنکاروں میں مالی وظائف کے چیکس تقسیم کئے۔اس موقع پر لیجنڈ ٹرسٹ کے ٹرسٹی سہیل وجاہت خان بھی موجود تھے ۔ گ ورنرسندھ نے غلام حیدر صدیقی ،نگہت سلطانہ بیوہ صلاح مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی بھر پور تیاری سے انتخابی میدان میں اترے گی۔ آصف علی زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی عام انتخابات کے لئے ملک بھر میں مؤثر انتخابی مہم اور بہترین منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی، پاکستان پیپلزپارٹی عوام کے فیصلے عوام کا اختیار کے فارمولے پر یقین رکھتی ہے اور جب عوام کو حقِ مزید پڑھیں

پیپلز یونٹی ڈے آف رشین فیڈریشن کی تقریب میں گورنر سندھ اور نگران وزیر اعلیٰ کی شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پیپلز یونٹی ڈے آف رشین فیڈریشن کے موقع پر رشین قونصل جنرل کے استقبالیہ میں شرکت کی۔ رشین قونصل جنر ل Mr. Andrey V. Fedorov نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے تعلقات پر رشید جمال کی کتاب کی تقریب رونمائی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ چین اورپاکستان ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھی رہے ہیں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ رشتہ ہے اور دونوں ممالک کے عوام بھی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ سینیر صحافی رشید مزید پڑھیں

ڈوگرہ راج سے آزاد ی کے دن پر مبارک باد پیش کرتاہوں ۔ بلاشبہ آزادی ایک نعمت ہے ۔ گورنرسندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گلگت بلتستان کی آزادی کے دن کے موقع پر آرٹس کونسل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سب سے پہلے گلگت بلتستان کے عوام کو ڈوگرہ راج سے آزادی کے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ نےسندھ میں فلسطینی طلبا سے ٹیوشن اور ہاسٹل فیس نہ لینے اعلان کردیا

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سندھ میں پڑھنے والے فلسطینی طلباء کیلئے بڑی مراعات کا اعلان کردیا۔ 48 فلسطینی طلباء سندھ کی سرکاری انجنیئرنگ اور میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم ہیں، نگران وزیراعلیٰ نے فلسطینی طلباء کی مزید پڑھیں

محکمہ ڈاک اور نادرا کا اشتراک. محکمہ ڈاک میں عوامی سہولیات کے لئے شناختی کارڈ سے متعلق سروسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پوسٹ ماسٹر جنرل مصطفی کمال نے کہا ہے کہ محکمہ ڈاک عوامی خدمت کے لئے پیش پیش ہے۔محکمہ ڈاک نے نادرا کے ساتھ باہمی تعاون کے ساتھ جی پی اوز میں شناختی کارڈ سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔ وہ مزید پڑھیں

نگران حکومت کے لیے 112 ارب روپے چھوڑ کر گئے تھے۔لیکن کوئی کام نظر نہیں آرہا۔ مراد علی شاہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن و سندھ کے سابق وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے نگران وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری نہ کرنے کے عمل کو مزید پڑھیں

کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی کا ایرانی ڈیزل کے خلاف کریک ڈاﺅن

کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے ایرانی ڈیزل کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران کنٹینرزکے ذریعے کی جانے والی ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹرجنرل کسٹمزانٹیلی جنس فیض احمدچدھڑکی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلی سندھ سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بنک کی ملاقات۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بینہیسن نے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، چیئرمین پی اینڈ ڈی شکیل منگریجو اور دیگر شریک تھے ۔پاکستان میں مزید پڑھیں