اسلامی تعاون تنظیم کے یوم یتامیٰ، کے موقع پر بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر

ایوانِ صدر میں افطار ڈنر میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے یتیم بچوں نےشرکت کی صدر مملکت نے صوبائی حکومتوں پر یتیم بچوں کی پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کیلئے خصوصی اقدامات لینے پر زور دیا صدر مملکت آصف علی مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر نمایاں خدمات پر مختلف ملکی اور غیرملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پرصحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا ہے۔ ہفتہ کو مزید پڑھیں

پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست, پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں کریں گے،صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست اور امن سے محبت کرنے والا ملک ہے تاہم اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گےاور نہ ہی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر میں فورسز کی موثر جوابی کاروائی کو سراہا صدر کا ک9نا تھا کہ ہماری بہادر فورسز نے جرات اور ہمت کا مظاہرہ کیادہشت گرد عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا ایوان صدر مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان میں بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر بھی موجود تھےپاکستان -بحرین برادرانہ تعلقات مشترکہ مذہب، ثقافت اور تاریخ پر مبنی ہیں پاکستان -بحرین تعلقات کو باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی مزید پڑھیں

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا رمضان المبارک1445ھ / 2024 کے آغاز پر قوم کے نام پیغام

میں رمضان المبارک کے رحمتوں اور مغفرتوں سے بھرپور مہینے کے آغاز پر پوری پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رمضان المبارک ہمیں اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری اور اس کی بندگی میں سرشار ہوکر مزید پڑھیں

خواتین اور بچوں کی سزاؤں میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر خصوصی رعایت کا اعلان

اسلام آباد :صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین اور بچوں کی سزاؤں میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے سزا میں رعایت کا اطلاق 2 سال یا اس سے کم عرصہ کیلئے سزا یافتہ خواتین مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد : صدر مملکت نے جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دی جسٹس نعیم اختر افغان بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہیں صدر مملکت نے جسٹس نعیم اختر افغان کی تعیناتی مزید پڑھیں