صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی سے اسپیشل اولمپکس پاکستان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (سی این این اردو): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی سے اسپیشل اولمپکس پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر صدر مملکت اور خاتون اول نے خصوصی صلاحیتوں کے حامل ایتھلیٹس کو مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامورگیتا سری واستوا کو تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (سی این این اردو): بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کیا گیا ہے۔ گیتا سری واستوا بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات موجودہ ناظم الامور سریش کمار کی مدت مزید پڑھیں

نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت کا فارما انڈسٹری کی برآمدات کو ایک بلین ڈالر تک لے جانے کا فریم ورک طلب

اسلام آباد ( سی این این اردو): نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے فارما انڈسٹری کی برآمدات کو ایک بلین ڈالر تک لے جانے کا فریم ورک مانگ لیا۔ حب الوطنی کا ایک شاندار مظاہرہ کرتے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ نے او لیول امتحان کے 34 مضامین میں اے اسٹار گریڈ حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد (سی این این اردو): پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ نے او لیول امتحان میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ 16 سالہ ماہ نور چیمہ نے او لیول کے امتحان میں 34 مضامین مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کی جانب سے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد (سی این این اردو) : اسٹیٹ بینک نے ایک اور نیا سکہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک نے رواں ماہ کے دوران دوسرا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کےطلباء کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اورآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

اسلام آباد (سی این این اردو): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کےطلباء کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اورآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ہارورڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی قلت کی شکایات کے موثر حل کیلئے موبائل ایپ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (سی این این اردو): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا احسن اقدام، ڈریپ نے ادویات کی قلت کی شکایات کے موثر حل کیلئے موبائل ایپ کا آغاز کر دیا ہے۔اس حوالے سے نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے موبائل مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد نے سیچوان یونیورسٹی، چین کے وفد کی میزبانی کی

اسلام آباد (سی این این اردو): انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر نے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز ، سچوان یونیورسٹی، چین کے 4 رکنی وفد کی میزبانی کی۔ وفد کی قیادت ایسوسی مزید پڑھیں

برآمدات میں 20ارب ڈالر کا اضافہ کر کے معیشت کو مشکلات سے نکالا جا سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (سی این این اردو): سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ برآمدات میں 20ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا جائے تو معیشت مشکلات سے نکل سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور جاپان کے سفیر واڈا میتسوہیرو کی دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سی این این اردو): پاکستان میں جاپان کے سفیر واڈا میتسوہیرو نے جمعہ کو اسلام آباد میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، مستقبل مزید پڑھیں