پاکستان میں فلسطینی سفارتخانہ کی جانب سے 3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی سختی سےتردید

اسلام آباد: پاکستان میں فلسطینی ریاست کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ، گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر 3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے جو کچھ شائع ہوا، وہ جعلی اور غیر قانونی ہے۔ ہمارا مزید پڑھیں

ایتھوپیا کےسفیر جمال بکر عبداللہ نے فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز عید ادا کی اور پاکستان ہوم سویٹ ہوم کے بچوں میں تحائف تقسیم کئے

اسلام آباد: پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ نے فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز عید ادا کی اور پاکستان ہوم سویٹ ہوم کے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔ جمال بکر عبداللہ نے پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں مزید پڑھیں

عالمی یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کے لیے عالمی حمایت کی ضرورت ہے۔ حسین امیر عبداللہیان ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد: عالمی یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کے لیے عالمی حمایت کی ضرورت, ایرانی وزیر خارجہ کا خصوصی پیغام : اس سال ہم عالمی یوم قدس ایسے حالات میں منانے جا رہے ہیں جب عالم انسانیت کے سامنے بڑے مزید پڑھیں

پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فنڈ ریزنگ افطار کا انعقاد

اسلام آباد: اک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز نے پاک ترک معارف انٹرنیشنل چک شہزاد کیمپس کے اسکول کے احاطے میں فنڈ ریزنگ افطار تقریب کا اہتمام کیا، جس میں فلسطینی عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے دونگ کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے دونگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں فریقین کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دہشت گردی پر قابو مزید پڑھیں

سفیرجمال بیکر کا مئی2024 میں ایک اور پاکستانی تجارتی وفد ایتھوپیا لے جانے کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے جمعرات کے روز پاکستانی تاجروں کے ایک اور تجارتی وفد کو رواں سال مئی کے آخر تک ایتھوپیا بھیجنے کا اعلان کیا تاکہ کاروباری، تجارتی اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون سے ایران کےانسانی حقوق اور بین الاقوامی امور وفد کی ملاقات

اسلام آباد : وفد کی قیادت ڈاکٹر عسکر گلیلان ڈپٹی جسٹس منسٹر برائے انسانی حقوق اور بین الاقوامی امور نے کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایرانی وفد نے بتایا کہ اس وقت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گیلےکی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور فرانس کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرانسیسی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت مزید پڑھیں

وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے اٹلی کی سفیر آرمیلین ماریلینا کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سےاٹلی کی سفیر آرمیلین ماریلینا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون سمیت دیگر امور اظہار خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں