سابق وزیراعظم نواز شریف چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

⦿ سابق وزیراعظم کی پرواز دبئی کے وقت کے مطابق صبح 9 بجے روانہ ہوگی۔

⦿ سب کچھ اللہ پر چھوڑتا ہوں، باعزت گھر جا رہا ہوں، نواز شریف

⦿ جس ملک نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو الوداع کہا تھا وہ اب مسائل کا شکار ہے، نواز شریف

اپنا تبصرہ لکھیں