پولی کلینک کا سرویکل کینسر ویکسین سے متعلق آگاہی سیمینار

اسلام آباد پولی کلینک نے جمعرات کے روز سرویکل کینسر کی ویکسین لگوانے کے لیے آگاہی سیمینار منعقد کیا۔سیمینار میں بڑی میڈیکل سٹوڈنٹس، نرسز، زیر تربیت ڈاکٹرز، ماہرین زچہ ع بچہ ، ماہرین اطفال، ہاسپائرل، انتظامیہ، اراکین پارلیمنٹ ، یو مزید پڑھیں

ایران کے صدر کا پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، ہر ممکن امداد کی پیشکش

اسلام آباد: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان کے مختلف حصوں میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے حوالے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی گلیوں میں شدید بارش اور گرمی کی لہر کو ظاہر کرتی تصویر، موسمیاتی تبدیلی کے سنگین بحران کی علامت۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں موسمی آفات سے نمٹنے کے لیے نئی اور مؤثر حکمتِ عملی اپنانا ہوگی تاکہ انسانی جانوں اور معیشت کو بچایا جا سکے۔کائیلو ہو کوک، پی ایچ ڈی صدر، کوریا واٹر فورم

موسمیاتی تبدیلی کے خلاف نئی حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت جولائی 2025 کوریا کے موسمیاتی ریکارڈ میں ایک غیر معمولی دور کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس مہینے میں بار بار آنے والی خشک سالیوں اور شدید گرمی مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب سے تباہی 28 جاں بحق ہزاروں دیہات زیر آپ، فصلیں تباہ، مویشی ہلاک

پنجاب میں تین بڑے دریا سپر فلڈ کی لپیٹ میں چناب، راوی اور ستلج میں سیلاب سے تباہی، 1769 گاؤں زیر آب، 14 لاکھ افراد متاثر، 28 افرد جاں بحق ہو گئے صوبے کے متعدد اضلاع میں کھڑی فصلیں تباہ، مزید پڑھیں

واہ کینٹ: نوجوان ملک کی ترقی کا اصل سرمایہ ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

پاکستان یوتھ لیگ والنٹیئر فورم کے زیر اہتمام دوسرا یوتھ فیسٹیول 2025 واہ کینٹ میں شاندار طریقے سے منعقد ہوا۔ وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جبکہ صدارت ڈاکٹر شاہد نواز ملک مزید پڑھیں

ہیلتھ سروس اکیڈمی کے وائس چانسلر کا خاتون آفیسر کے ساتھ تتلی بھنورے کھیل دشمنی میں تبدیل مقدمات درج

اسلام آباد ملکی تاریخ پہلا انوکھا کیس سرکاری ادارے کے مرد سربراہ نے خاتون آفیسر کے خلاف ہراساں کرنےکا کیس درج کروا لیا۔ وائس چانسلر ہیلتھ سروس اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد نے اپنے ہی ادارے کی خاتون آفیسر کے خلاف ہراساں مزید پڑھیں

یونیورسٹی اساتذہ کا صدر اور وزیراعظم سےٹیکس ریبٹ اور دیگر مسائل کے حل کا مطالبہ

یونیورسٹی اساتذہ نے حکومت سے ٹیکس ریبیٹ اور اکیڈیمیا کے دیگر سنگین مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈیمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) نے صدرِ پاکستان، وزیراعظم، وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو، وفاقی وزیر مزید پڑھیں

دریائے راوی، چناپ اور ستلج میں سیلاب پنجاب کے متعدد اضلاع متاثر وزیراعظم کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کے روز پنجاب میں شدید بارشیں اور بالخصوص دریائے چناب، ستلج اور راوی پر ممکنہ سیلابی صورتحال پر ہنگامی اجلاس کی صدارت کی ہے۔اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو حالیہ بارشوں مزید پڑھیں

کراچی میں ہر چار میں سے ایک بچہ نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار: آغا خان یونیورسٹی

آغا خان یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف گیا ہے کہ کراچی کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم 3 سے 8 سال کی عمر کے ہر چار میں سے ایک بچہ نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار ہے۔کم مزید پڑھیں

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ میں پنجاب کے بھٹوں میں استحصال اور بدسلوکی کے واقعات کی نشاندھی

اسلام آبادنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے ِمنگل کے روز ”پنجاب کے بھٹوں میں استحصال اور بدسلوکی کے حقائق“کے عنوان سے ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی، جس میں منظم استحصال، صنفی بنیاد پر تشدد، قرض کی جکڑ اور بھٹہ مزدوروں مزید پڑھیں