تربت چابسر کے مقام پر بند ڈسپنسری کی 27 سال بعد بحالی عوام کے لیے خوشی کا باعث

بلوچستان تربت میں سیول ڈسپنسری چاہسر 27 سال کے بعد بحال کر دی گئی۔ جس کے نتیجے مین عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ آبادی میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوۓ عوام کو مزید پڑھیں

ایتھوپین سفارتخانہ میں ‘چیمپئنز آف ایتھو-پاکستان فرٹرنیٹی’ کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد ایتھوپین سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللّٰہ کا پاکستان اور ایتھوپیا کے تعلقات کو فروغ دینے والے میڈیا ارکان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قائم ایتھوپیا کے سفارت خانے نے جمعرات کے روز اسلام آباد مزید پڑھیں

خیبرپختونخواگورنر کی آل پارٹیز کانفرنس بدامنی اور وسائل کی غیرمنصافانہ تقسیم بڑے مسائل قرار

خیبر پختون خواہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی آل پارٹیز کانفرنس میں بدامنی اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم بڑے مسائل قرار دے دیا گیا۔جمعرات کے روز گورنر ہاوس پشاور میں منقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں صوبے کی حکمران مزید پڑھیں

تمام مذاہب کے مذہبی مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے سالک حسین

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ تمام مذاہب کے مذہبی مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔اقلیتیں یہاں پاکستان بننے سے پہلے سے آباد ہیں،نہ صرف ہندوؤں بلکہ دیگر مذاہب کے مزید پڑھیں

گنڈاپور یلغار کے ردعمل میں اسلام آباد پولیس پختونوں کو ہدف بنا کر پیسے بنا رہی ہے:اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی نے کہا ہے کہ 24 سے 27 نومبر کے دوران گنڈا پور کی اسلام آباد پر چڑھائی کے ردعمل میں پولیس نے پختونوں کو ہدف بنا لیا ہے۔اسلام آباد پولیس پختوں کے خلاف کریک ڈاون میں ان مزید پڑھیں

اسلام آباد سید پور ویلیج، میلوڈی مارکیٹ اورسری نگر ہائی وے کو باکو کے ہارٹیکلچر ماہرین کی معاونت سے خوبصورت بنایا جارہا ہے

اسلام آباد سید پور ماڈل ویلج اور میلوڈی مارکیٹ میں تزئین و آرائش، بحالی اور اپ لفٹ کے کام موسم بہار تک مکمل کر لئے جائیں گے جبکہ سری نگر ہائی وے پر خوبصورتی کے کام بھی جلد مکمل کئے مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹر میں قومی سطح کی دوروزہ فرضی مشقوں کا انعقاد

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)ہیڈ کواٹر میں میں 3 سے 4 دسمبر 2024 تک ”ونٹر فریز” کے عنوان سے نیشنل سمولیشن ایکسرسائز (SimEx) کا انعقاد ہوا۔فرضی مشقوں کے انعقاد کا مقصد ممکنہ آفات سے نمٹنے کی تیاری مزید پڑھیں

بھارت اگر تلہ میں بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر پر حملہ کے خلاف بنگلہ دیش میں مظاہرہ

بھارت کے شہر اگرتلہ میں بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمیشن پر حملے کے خلاف آج صبح بنگلہ دیش کے نیشنل پریس کلب کے سامنے ’’بنگلہ دیش ورشپ سیلبریشن فرنٹ‘‘ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی اور مارچ نکالا گیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کے روز اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے دستبردار ہو جائے اور فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا۔ فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد 8 کے مقابلے میں مزید پڑھیں

عالمی بحران یا مقامی ناکامی؟ پانی کے ذخائر کم ہونے پر وزیراعظم کاکارروائی کا مطالبہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ پانی کے ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں اور بحران سے نمٹنے کے لیے فوری عالمی اقدامات پر زور دیا ہے۔ ریاض میں ون واٹر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں