فیصل آباد اور انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھاروز۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے اجلاس کی صدارت کی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز کاشف رضا اعوان بھی موجود چوتھے روزتحصیل سٹی وتاندلیانوالہ میں پانچ سال تک کی عمر کے ایک لاکھ 32ہزار155 بچوں کو قطرے پلائے گئے چار روز میں 5 لاکھ74 ہزار712 بچوں کو قطرے پلائے جاچکے مزید پڑھیں

مردوں کے شانہ بشانہ خدمات انجام دینا قابل تحسین اقدام ہے ڈویژنل انتظامیہ خواتین کی فلاح وبہبود ہمہ وقت کوشاں

کمشنر سلوت سعید سے وومن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات وومن جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں صدر مرواعنتر،جنرل سیکرٹری جویریہ نذیرسمیت رباب چیمہ،شائستہ شیخ،شہناز محمود،مریم نور ودیگر عہدیداران شامل تھیں شعبہ صحافت میں خواتین تیزی سے شمولیت اختیار کررہی مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان دوستی کا رشتہ، کسی سرحد کا پابند نہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر، بین الاقوامی پانیوں میں حادثے کا شکار، 8 ایرانی ماہی گیروں کو بچانے پر، دوست اور برادر مزید پڑھیں

عالمی برادری نے اسرائیل کے مظالم کو مسترد کر کے غزہ کہ استقامت کو قبول کیا ہے راجہ ناصر عباس

جمعرات کے روز مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام آزادی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ غزہ کی استقامت نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

نوڈیرو ہاوس اور لاڑکانہ گیسٹ ہاوس کو عارضی صدارتی رہائش گاہیں قرار دے دیا گیا

کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا۔ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے سفارت خانے کا دورہ

ٌچینی سفیر چیانگ زئے دونگ نے سفارت خانےآمد پر صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیاصدر مملکت نے بشام میں دہشت گرد حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں

سفیر پاکستان مسعود خان کی امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی معروف تنظیم “اپنا” کے نئے صدر کو مبارکباد ۔

واشنگٹن ڈی سی، میں آپ کو ایسو سی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ (اے پی پی این اے) کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اس باوقار عہدے مزید پڑھیں

امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان کا واشنگٹن ڈسٹرکٹ کورٹ کا دورہ

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے فیڈرل مجسٹریٹ جج ضیاء فاروقی کا سفیر پاکستان کا پرتپاک استقبال ضیاء فاروقی ڈسٹرکٹ کورٹ کے پہلے پاکستانی نژاد جج ہیں وہ 2020 سے فیڈرل مجسٹریٹ جج کے عہدے کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں مزید پڑھیں

برطانیہ کی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پروفیسر ادیبہ ملک(سی بی ای ڈی ایل) کو ویسٹ یارکشائر کے لیے ہائی شیرف مقررکر دیا گیا

اسلام آباد: پروفیسر ادیبہ ملک(سی بی ای ڈی ایل) کو ویسٹ یارکشائر کے لیے ہائی شیرف مقررکیا گیا ہے جوبرطانیہ کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جن کا تعلق برطانیہ میں مقیم اقلیت برادری سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ،ادیبہ مزید پڑھیں