فیصل آباد اور انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا چوتھاروز۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے اجلاس کی صدارت کی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز کاشف رضا اعوان بھی موجود چوتھے روزتحصیل سٹی وتاندلیانوالہ میں پانچ سال تک کی عمر کے ایک لاکھ 32ہزار155 بچوں کو قطرے پلائے گئے چار روز میں 5 لاکھ74 ہزار712 بچوں کو قطرے پلائے جاچکے ہیں ڈپٹی کمشنر نےبچوں کو تلاش کرکے قطرے پلانے کی تاکید کی ہر گھر کا وزٹ اور ڈور مارکنگ چیک کی جائے بس سٹینڈز،پارکس،سکول،موٹر وے انٹر چینجز سمیت ہیلتھ مراکز اور دیگر عوامی مقامات پر ٹیموں کو متحرک رکھیں 100سو فیصد اہداف کی تکمیل کے لئے کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہیے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسفند یار،ڈی ایچ او ڈاکٹر عظمت عباس،اسسٹنٹ کمشنرز سٹی وتاندلیانوالہ ودیگر موجود۔

اپنا تبصرہ لکھیں